انھوں نے کہا کیا یقینا واقعی تو ہی یوسف ہے؟ کہا میں یوسف ہوں اور یہ میرا بھائی ہے، یقینا اللہ نے ہم پر احسان فرمایا ہے۔ بے شک حقیقت یہ ہے کہ جو ڈرے اور صبر کرے تو بے شک اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔[90]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
ءَاِنَّکَ
لَاَنۡتَ
یُوۡسُفُ
قَالَ
اَنَا
یُوۡسُفُ
وَہٰذَاۤ
اَخِیۡ
قَدۡ
مَنَّ
اللّٰہُ
عَلَیۡنَا
اِنَّہٗ
مَنۡ
یَّـتَّقِ
وَیَصۡبِرۡ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
لَایُضِیۡعُ
اَجۡرَ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
انہوں نے کہا
کیا بےشک تو
البتہ تو ہے
یوسف
اس نے کہا
میں ہوں
یوسف
اور یہ ہے
میرا بھائی ہے
تحقیق
احسان کیا
اللہ نے
ہم پر
بےشک وہ
جو
تقویٰ کرے
اور وہ صبر کرے
تو یقیناً
اللہ تعالیٰ
نہیں وہ ضائع کرتا
اجر
محسنین کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
ءَاِنَّکَ
لَاَنۡتَ
یُوۡسُفُ
قَالَ
اَنَا
یُوۡسُفُ
وَہٰذَاۤ
اَخِیۡ
قَدۡ
مَنَّ
اللّٰہُ
عَلَیۡنَا
اِنَّہٗ
مَنۡ
یَّـتَّقِ
وَیَصۡبِرۡ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
لَایُضِیۡعُ
اَجۡرَ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
انہوں نے کہا
کیا واقعتاً تم نے
یقیناً تم ہی
یوسف ہوں
اس نے کہا
میں
یوسف ہوں
اور یہ
میرا بھائی ہے
بے شک
احسان کیا
اللہ تعالیٰ نے
ہم پر
یقیناً وہ
جو شخص
اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے
اور صبر کرتا ہے
تو بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
نہیں ضائع کرتا
اجر
نیکی کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْٓا
ءَاِنَّكَ
لَاَنْتَ
يُوْسُفُ
قَالَ
اَنَا يُوْسُفُ
وَهٰذَآ
اَخِيْ
قَدْ مَنَّ
اللّٰهُ
عَلَيْنَا
اِنَّهٗ
مَنْ يَّتَّقِ
وَيَصْبِرْ
فَاِنَّ اللّٰهَ
لَا يُضِيْعُ
اَجْرَ
الْمُحْسِنِيْنَ
وہ بولے
کیا تم ہی
تم ہی
یوسف
اس نے کہا
میں یوسف
اور یہ
میرا بھائی
البتہ احسان کیا ہے
اللہ
ہم پر
بیشک وہ
جو ڈرتا ہے
اور صبر کرتا ہے
تو بیشک اللہ
ضائع نہیں کرتا
اجر
نیکی کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]