اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں کو بلند کیا بغیر ستونوں کے، جنھیں تم دیکھتے ہو، پھر وہ عرش پر بلند ہوا اور اس نے سورج اور چاند کو مسخر کیا۔ ہر ایک ایک مقرر وقت کے لیے چل رہا ہے، وہ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے، کھول کھول کر آیات بیان کرتا ہے، تاکہ تم اپنے رب کی ملاقات کا یقین کرلو۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
رَفَعَ
السَّمٰوٰتِ
بِغَیۡرِ
عَمَدٍ
تَرَوۡنَہَا
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّی
یُدَبِّرُ
الۡاَمۡرَ
یُفَصِّلُ
الۡاٰیٰتِ
لَعَلَّکُمۡ
بِلِقَآءِ
رَبِّکُمۡ
تُوۡقِنُوۡنَ
اللہ تعالیٰ
وہی ہے جس نے
بلند کیا
آسمانوں کو
بغیر
ستونوں کے
تم دیکھتے ہو جنہیں
پھر
وہ بلند ہوا
عرش پر
اور اس نے مسخر کیا
سورج
اور چاند کو
سب
چل رہے ہیں
ایک وقت تک
مقرر
وہ تدبیر کرتا ہے
کام کی
وہ کھول بیان کرتا ہے
آیات کو
تاکہ تم
ملاقات کا
اپنے رب کی
تم یقین کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
رَفَعَ
السَّمٰوٰتِ
بِغَیۡرِ
عَمَدٍ
تَرَوۡنَہَا
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی
الۡعَرۡشِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّی
یُدَبِّرُ
الۡاَمۡرَ
یُفَصِّلُ
الۡاٰیٰتِ
لَعَلَّکُمۡ
بِلِقَآءِ رَبِّکُمۡ
تُوۡقِنُوۡنَ
اللہ تعالیٰ
وہ ہے جس نے
بلند کیا
آسمانوں کو
بغیر
کسی ستون کے
تم دیکھتے ہو انہیں
پھر
بلند ہوا
اوپر
عرش کے
اوراس نے مسخر کیا
سورج کو
اور چاند کو
ہر ایک
چل رہا ہے
مدت کے لیے
مقررہ
وہ تدبیر کرتا ہے
کام کی
وہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے
نشانیوں کو
تاکہ تم
اپنے رب کی ملاقات کا
تم یقین کر لو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ
الَّذِيْ
رَفَعَ
السَّمٰوٰتِ
بِغَيْرِ عَمَدٍ
تَرَوْنَهَا
ثُمَّ
اسْتَوٰى
عَلَي الْعَرْشِ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ
كُلٌّ
يَّجْرِيْ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّى
يُدَبِّرُ
الْاَمْرَ
يُفَصِّلُ
الْاٰيٰتِ
لَعَلَّكُمْ
بِلِقَآءِ
رَبِّكُمْ
تُوْقِنُوْنَ
اللہ
وہ جس نے
بلند کیا
آسمان (جمع)
کسی ستون کے بغیر
تم اسے دیکھتے ہو
پھر
قرار پکڑا
عرش پر
اور کام پر لگایا
سورج
اور چاند
ہر ایک
چلتا ہے
ایک مدت
مقررہ
تدبیر کرتا ہے
کام
وہ بیان کرتا ہے
نشانیاں
تاکہ تم
ملنے کا
اپنا رب
تم یقین کرلو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]