برحق پکارنا صرف اسی کے لیے ہے اور جن کو وہ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی دعا کچھ بھی قبول نہیں کرتے، مگراس شخص کی طرح جو اپنی دونوں ہتھیلیاں پانی کی طرف پھیلانے والا ہے، تاکہ وہ اس کے منہ تک پہنچ جائے، حالانکہ وہ اس تک ہرگز پہنچنے والا نہیں اور نہیں ہے کافروں کا پکارنا مگر سراسر بے سود۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہٗ
دَعۡوَۃُ
الۡحَقِّ
وَالَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہٖ
لَایَسۡتَجِیۡبُوۡنَ
لَہُمۡ
بِشَیۡءٍ
اِلَّا
کَبَاسِطِ
کَفَّیۡہِ
اِلَی الۡمَآءِ
لِیَبۡلُغَ
فَاہُ
وَمَا
ہُوَ
بِبَالِغِہٖ
وَمَا
دُعَآءُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
اسی کے لئے ہے
پکارنا
برحق
اور جنہیں
وہ پکارتے ہیں
اس کے سوا سے
نہیں وہ جواب دیتے
ان کو
کچھ بھی
مگر
مانند پھیلانے والے کے
اپنی دونوں ہتھیلیاں
طرف پانی کے
تاکہ وہ پہنچے
اس کے منہ کو
اور نہیں
وہ
پہنچنے والا اسے
اور نہیں
دعا
کافروں کی
مگر
گمراہی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہٗ
دَعۡوَۃُ
الۡحَقِّ
وَالَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہٖ
لَایَسۡتَجِیۡبُوۡنَ
لَہُمۡ
بِشَیۡءٍ
اِلَّا
کَبَاسِطِ
کَفَّیۡہِ
اِلَی
الۡمَآءِ
لِیَبۡلُغَ
فَاہُ
وَمَا
ہُوَ
بِبَالِغِہٖ
وَمَا
دُعَآءُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
اسی کو
پکارنا ہے
برحق
اور جو لوگ
پکارتے ہیں
اس کے سوا
نہیں وہ دعا قبول کرتے
ان کے لیے
کسی چیز کی
مگر
جیسے پھیلانے والا
اپنی دونوں ہتھیلیاں
طرف
پانی کی
تاکہ وہ پہنچ جائے
اس کے منہ کو
حالانکہ نہیں
وہ
ہرگزپہنچنے والا اس تک
اور نہیں
پکارنا
کا فروں کا
مگر
گمراہی میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَهٗ
دَعْوَةُ
الْحَقِّ
وَالَّذِيْنَ
يَدْعُوْنَ
مِنْ دُوْنِهٖ
لَا يَسْتَجِيْبُوْنَ
لَهُمْ
بِشَيْءٍ
اِلَّا
كَبَاسِطِ
كَفَّيْهِ
اِلَى الْمَآءِ
لِيَبْلُغَ
فَاهُ
وَمَا
هُوَ
بِبَالِغِهٖ
وَمَا
دُعَآءُ
الْكٰفِرِيْنَ
اِلَّا
فِيْ
ضَلٰلٍ
اس کو
پکارنا
حق
اور جن کو
وہ پکارتے ہیں
اس کے سوا
وہ جواب نہیں دیتے
ان کو
کچھ بھی
مگر
جیسے پھیلا دے
اپنی ہتھیلیاں
پانی کی طرف
تاکہ پہنچ جائے
اس کے منہ تک
اور نہیں
وہ
اس تک پہنچنے والا
اور نہیں
پکار
کافر (جمع)
سوائے
میں
گمراہی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]