اور وہ لوگ جو اللہ کے عہد کو اسے پختہ کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور اس چیز کو کاٹ دیتے ہیں جس کے متعلق اللہ نے حکم دیا ہے کہ اسے ملایا جائے اور زمین میں فساد کرتے ہیں، یہی لوگ ہیں جن کے لیے لعنت ہے اور انھی کے لیے اس گھر کی خرابی ہے۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یَنۡقُضُوۡنَ
عَہۡدَ
اللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مِیۡثَاقِہٖ
وَیَقۡطَعُوۡنَ
مَاۤ
اَمَرَ
اللّٰہُ
بِہٖۤ
اَنۡ
یُّوۡصَلَ
وَیُفۡسِدُوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
اُولٰٓئِکَ
لَہُمُ
اللَّعۡنَۃُ
وَلَہُمۡ
سُوۡٓءُ
الدَّارِ
اور وہ لوگ جو
توڑتے ہیں
عہد کو
اللہ کے
بعد
اس کے پکا کرنے کے
اور وہ کاٹتے ہیں
اس کو جو
حکم دیا
اللہ نے
جس کا
کہ
وہ جوڑا جائے
اور وہ فساد کرتے ہیں
زمین میں
یہی لوگ ہیں
ان کے لئے ہے
لعنت
اور انہی کے لئے ہے
برا
گھر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یَنۡقُضُوۡنَ
عَہۡدَ اللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مِیۡثَاقِہٖ
وَیَقۡطَعُوۡنَ
مَاۤ
اَمَرَ
اللّٰہُ
بِہٖۤ
اَنۡ
یُّوۡصَلَ
وَیُفۡسِدُوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
اُولٰٓئِکَ
لَہُمُ
اللَّعۡنَۃُ
وَلَہُمۡ
سُوۡٓءُ
الدَّارِ
اور جو لوگ
توڑ دیتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے عہد کو
بعد اس کے
اس کی پختگی کے
اور وہ کاٹ ڈالتے ہیں
جن کے
حکم دیا
اللہ تعالیٰ نے
اس کا
یہ کہ
ملایا جائے
اور وہ فساد کرتے ہیں
زمین میں
یہی لوگ ہیں
ان کے لیے
لعنت ہے
اور ان کے لیے
خرابی ہے
گھر کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
يَنْقُضُوْنَ
عَهْدَ اللّٰهِ
مِنْۢ بَعْدِ
مِيْثَاقِهٖ
وَيَقْطَعُوْنَ
مَآ
اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖٓ
اَنْ
يُّوْصَلَ
وَيُفْسِدُوْنَ
فِي الْاَرْضِ
اُولٰٓئِكَ
لَهُمُ
اللَّعْنَةُ
وَلَهُمْ
سُوْٓءُ الدَّارِ
اور وہ لوگ جو
توڑتے ہیں
اللہ کا عہد
اس کے بعد
اس کو پختہ کرنا
اور وہ کاٹتے ہیں
جو
اللہ نے حکم دیا اس کا
کہ
وہ جوڑا جائے
اور وہ فساد کرتے ہیں
زمین میں
یہی ہیں
ان کے لیے
لعنت
اور ان کے لیے
برا گھر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]