اور جن لوگوں نے کفر کیا کہتے ہیں کہ اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہ اتاری گئی۔ کہہ دے بے شک اللہ گمراہ کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور اپنی طرف اسے راستہ دیتا ہے جو رجوع کرے۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡہِ
اٰیَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
قُلۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُضِلُّ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَہۡدِیۡۤ
اِلَیۡہِ
مَنۡ
اَنَابَ
اور کہتے ہیں
وہ لوگ جنہوں نے
کفر کیا
کیوں نہیں
اتاری گئی
اس پر
کوئی نشانی
اس کے رب کی طرف سے
کہہ دیجئے
بےشک
اللہ
بھٹکاتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
اور ہدایت دیتا ہے
اپنی طرف
اسے جو
رجوع کرے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡہِ
اٰیَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
قُلۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُضِلُّ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَہۡدِیۡۤ
اِلَیۡہِ
مَنۡ
اَنَابَ
اور وہ کہتے ہیں
جن لوگوں نے
کفرکیا
کیوں نہیں
اتارا گیا
اس پر
کوئی معجزہ
اس کے رب کی طرف سے
آپ فرما دیں
بلا شبہ
اللہ تعالیٰ
گمراہ کرتا ہے
جس کو
وہ چا ہتا ہے
اور وہ راہ دکھاتا ہے
اپنی طرف
جو
رجوع کرے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَقُوْلُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لَوْ
لَآ اُنْزِلَ
عَلَيْهِ
اٰيَةٌ
مِّنْ
رَّبِّهٖ
قُلْ
اِنَّ
اللّٰهَ
يُضِلُّ
مَنْ يَّشَآءُ
وَيَهْدِيْٓ
اِلَيْهِ
مَنْ
اَنَابَ
اور کہتے ہیں
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
کیوں
نہ اتاری گئی
اس پر
کوئی نشانی
سے
اس کا رب
آپ کہ دیں
بیشک
اللہ
گمراہ کرتا ہے
جس کو چاہتا ہے
اور راہ دکھاتا ہے
اپنی طرف
جو
رجوع کرے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]