لَہُمۡ عَذَابٌ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ لَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِ اَشَقُّ ۚ وَ مَا لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّاقٍ ﴿۳۴﴾
ان کے لیے ایک عذاب دنیا کی زندگی میں ہے اور یقینا آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے اور انھیں اللہ سے کوئی بھی بچانے والا نہیں۔[34]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَهُمْ
|
For them |
عَذَابٌ ع ذ ب |
(is) a punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
فِي
|
in |
الْحَيَاةِ ح ي ى |
the life |
الدُّنْيَا د ن و |
(of) the world |
وَلَعَذَابُ ع ذ ب |
and surely the punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
الْآخِرَةِ أ خ ر |
(of) the Hereafter آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
أَشَقُّ ش ق ق |
(is) harder |
وَمَا
|
And not |
لَهُمْ
|
for them |
مِنَ
|
against |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
مِنْ
|
any |
وَاقٍ و ق ي |
defender وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|