اور بلاشبہ یقینا ہم نے کئی رسول تجھ سے پہلے بھیجے اور ان کے لیے بیویاں اور بچے بنائے اور کسی رسول کے لیے ممکن نہ تھا کہ وہ کوئی نشانی لے آتا، مگر اللہ کے اذن سے۔ ہر وقت کے لیے ایک کتاب ہے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
رُسُلًا
مِّنۡ قَبۡلِکَ
وَجَعَلۡنَا
لَہُمۡ
اَزۡوَاجًا
وَّ ذُرِّیَّۃً
وَمَا
کَانَ
لِرَسُوۡلٍ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
بِاٰیَۃٍ
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
لِکُلِّ اَجَلٍ
کِتَابٌ
اور البتہ تحقیق
بھیجا ہم نے
کئی رسولوں کو
آپ سے پہلے
اور بنائے ہم نے
ان کے لئے
بیویاں
اور اولاد
اور نہیں
تھا (ممکن)
کسی رسول کے لئے
کہ
وہ لے آئے
کوئی نشانی
مگر
اللہ کے اذن سے
ہر مدت کے لیے
ایک کتاب ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
رُسُلًا
مِّنۡ قَبۡلِکَ
وَجَعَلۡنَا
لَہُمۡ
اَزۡوَاجًا
وَّ ذُرِّیَّۃً
وَمَا
کَانَ
لِرَسُوۡلٍ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
بِاٰیَۃٍ
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
لِکُلِّ
اَجَلٍ
کِتَابٌ
اور بلاشبہ یقیناً
بھیجے ہم نے
بہت سے رسول
آپ سے پہلے
اور بنائیں ہم نے
ان کی
بیویاں
اور اولادیں
اور نہیں
تھا (ممکن)
کسی رسول کے لیے
یہ کہ
لے آتا
کوئی معجزہ
مگر
اللہ تعالیٰ کی اجازت سے
ہر ایک کے لیے
وقت
ایک کتاب
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا
رُسُلًا
مِّنْ قَبْلِكَ
وَجَعَلْنَا
لَهُمْ
اَزْوَاجًا
وَّذُرِّيَّةً
وَمَا كَانَ
لِرَسُوْلٍ
اَنْ
يَّاْتِيَ
بِاٰيَةٍ
اِلَّا
بِاِذْنِ اللّٰهِ
لِكُلِّ اَجَلٍ
كِتَابٌ
اور البتہ ہم نے بھیجے
رسول (جمع)
تم سے پہلے
اور ہم نے دیں
ان کو
بیویاں
اور اولاد
اور نہیں ہوا
کسی رسول کے لیے
کہ
لائے
کوئی نشانی
بغیر
اللہ کی اجازت سے
ہر وعدہ کے لیے
ایک تحریر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]