اور بلاشبہ ان لوگوں نے تدبیریں کیں جو ان سے پہلے تھے، سو اصل تدبیر تو سب اللہ ہی کی ہے، وہ جانتا ہے جو کچھ ہر شخص کر رہا ہے اور عنقریب کفار جان لیں گے کہ اس گھر کا اچھا انجام کس کے لیے ہے۔[42]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَدۡ
مَکَرَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
فَلِلّٰہِ
الۡمَکۡرُ
جَمِیۡعًا
یَعۡلَمُ
مَا
تَکۡسِبُ
کُلُّ
نَفۡسٍ
وَسَیَعۡلَمُ
الۡکُفّٰرُ
لِمَنۡ
عُقۡبَی
الدَّارِ
اور تحقیق
چال چلی
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے تھے
تو اللہ ہی کے لئے ہے
تدبیر
ساری کی ساری
وہ جانتا ہے
جو
کمائی کرتا ہے
ہر
شخص
اور عنقریب جان لیں گے
کفار
کس کے لئے
انجام ہے
آخرت کے ) گھر کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَدۡ
مَکَرَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
فَلِلّٰہِ
الۡمَکۡرُ
جَمِیۡعًا
یَعۡلَمُ
مَا
تَکۡسِبُ
کُلُّ
نَفۡسٍ
وَسَیَعۡلَمُ
الۡکُفّٰرُ
لِمَنۡ
عُقۡبَی
الدَّارِ
اور بلاشبہ
تدبیر کی
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے تھے
تو اللہ کے لیے ہے
تدبیر
ساری کی ساری
وہ جانتا ہے
جو کچھ
کماتا ہے
ہر
شخص
اور جلد ہی جان لیں گے
کافر
کس کے لیے
اچھا انجام
گھر کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَدْ مَكَرَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
فَلِلّٰهِ
الْمَكْرُ
جَمِيْعًا
يَعْلَمُ
مَا تَكْسِبُ
كُلُّ نَفْسٍ
وَسَيَعْلَمُ
الْكُفّٰرُ
لِمَنْ
عُقْبَى الدَّارِ
اور چالیں چلیں
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے
تو اللہ کے لیے
چال (تدبیر)
سب
وہ جانتا ہے
جو کماتا ہے
ہر نفس (شخص)
اور عنقریب جان لیں گے
کافر
کس کے لیے
عاقبت کا گھر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]