الٓرٰ ۔ ایک کتاب ہے جسے ہم نے تیری طرف نازل کیا ہے، تاکہ تو لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لائے، ان کے رب کے اذن سے، اس کے راستے کی طرف جو سب پر غالب، بے حد تعریف والا ہے۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الٓرٰ
کِتٰبٌ
اَنۡزَلۡنٰہُ
اِلَیۡکَ
لِتُخۡرِجَ
النَّاسَ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی النُّوۡرِ
بِاِذۡنِ
رَبِّہِمۡ
اِلٰی صِرَاطِ
الۡعَزِیۡزِ
الۡحَمِیۡدِ
ا ل ر
یہ ایک کتاب ہے
نازل کیا ہم نے اسے
طرف آپ کے
تاکہ آپ نکالیں
لوگوں کو
اندھیروں سے
طرف روشنی کے
ساتھ اذن کے
ان کے رب کے
طرف راستے
بہت زبردست
خوب تعریف والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الٓرٰ
کِتٰبٌ
اَنۡزَلۡنٰہُ
اِلَیۡکَ
لِتُخۡرِجَ
النَّاسَ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی
النُّوۡرِ
بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ
اِلٰی
صِرَاطِ
الۡعَزِیۡزِ
الۡحَمِیۡدِ
الٓر
یہ ایک کتاب ہے
ہم نے نا زل کیا ہے اس کو
آپ کی طرف
تاکہ آپ نکال لائیں
لوگوں کو
اندھیروں سے
طرف
روشنی کی
ان کے رب کے حکم سے
طرف
راستے کی
سب پر غالب
بے حد تعریف والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
الٓرٰ
كِتٰبٌ
اَنْزَلْنٰهُ
اِلَيْكَ
لِتُخْرِجَ
النَّاسَ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَي النُّوْرِ
بِاِذْنِ
رَبِّھِمْ
اِلٰي
صِرَاطِ
الْعَزِيْزِ
الْحَمِيْدِ
الف لام را
ایک کتاب
ہم نے اس کو اتارا
تمہاری طرف
تاکہ تم نکالو
لوگ
اندھیروں سے
نور کی طرف
حکم سے
ان کا رب
طرف
راستہ
زبردست
خوبیوں والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]