🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة إبراهيم
اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡہِبۡکُمۡ وَ یَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ﴿ۙ۱۹﴾
کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا ہے، اگر وہ چاہے تو تمھیں لے جائے اور ایک نئی مخلوق لے آئے۔[19]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَلَمْ
Do not?
تَرَ
ر أ ي
you see
أَنَّ
that
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
خَلَقَ
خ ل ق
created
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
السَّمَاوَاتِ
س م و
the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَالْأَرْضَ
أ ر ض
and the earth
بِالْحَقِّ
ح ق ق
in truth
إِنْ
If
يَشَأْ
ش ي أ
He wills
يُذْهِبْكُمْ
ذ ه ب
He can remove you
وَيَأْتِ
أ ت ي
and bring
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
بِخَلْقٍ
خ ل ق
a creation
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
جَدِيدٍ
ج د د
new
جَدَّ:فیضان الہیٰ کے وہ دوسروں کو بھی بزرگی عطا کرتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،