اے میرے رب! بے شک انھوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا، پھر جو میرے پیچھے چلا تو یقینا وہ مجھ سے ہے اور جس نے میری نافرمانی کی تو یقینا توُ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبِّ
اِنَّہُنَّ
اَضۡلَلۡنَ
کَثِیۡرًا
مِّنَ النَّاسِ
فَمَنۡ
تَبِعَنِیۡ
فَاِنَّہٗ
مِنِّیۡ
وَمَنۡ
عَصَانِیۡ
فَاِنَّکَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اے میرے رب
بےشک انہوں نے
گمراہ کردیا
کثیر تعداد کو
لوگوں میں سے
تو جو کوئی
پیروی کرے میری
تو بےشک وہ
مجھ سے ہے
اور جو کوئی
نافرمانی کرے میری
تو بےشک توہی ہے
بہت بخشنے والا
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبِّ
اِنَّہُنَّ
اَضۡلَلۡنَ
کَثِیۡرًا
مِّنَ النَّاسِ
فَمَنۡ
تَبِعَنِیۡ
فَاِنَّہٗ
مِنِّیۡ
وَمَنۡ
عَصَانِیۡ
فَاِنَّکَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اے میرے رب
یقیناً ان بتوں نے
گمراہ کر دیا
بہت سے
لوگوں کو
پھر جس نے
میری پیروی کی
تو یقیناً وہ
میرا ہے
اور جس نے
نافرمانی کی میری
تو بلاشبہ آپ تو
بے حد بخشنے والے
نہایت رحم والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَبِّ
اِنَّهُنَّ
اَضْلَلْنَ
كَثِيْرًا
مِّنَ
النَّاسِ
فَمَنْ
تَبِعَنِيْ
فَاِنَّهٗ
مِنِّىْ
وَمَنْ
عَصَانِيْ
فَاِنَّكَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اے میرے رب
بیشک وہ
انہوں نے گمراہ کیا
بہت
سے
لوگ
پس جو۔ جس
میری پیروی کی
بیشک وہ
مجھ سے
اور جو۔ جس
میری نافرمانی کی
تو بیشک تو
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]