🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة إبراهيم
وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِیۡہِ الۡاَبۡصَارُ ﴿ۙ۴۲﴾
اور تو اللہ کو ہرگز اس سے غافل گمان نہ کر جو ظالم لوگ کر رہے ہیں، وہ تو انھیں صرف اس دن کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں کھلی رہ جائیں گی۔[42]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَا
And (do) not
تَحْسَبَنَّ
ح س ب
you think
اللَّهَ
أ ل ه
(that) Allah
غَافِلًا
غ ف ل
(is) unaware
عَمَّا
of what
يَعْمَلُ
ع م ل
do
الظَّالِمُونَ
ظ ل م
the wrongdoers
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
إِنَّمَا
Only
يُؤَخِّرُهُمْ
أ خ ر
He gives them respite
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
لِيَوْمٍ
ي و م
to a Day
تَشْخَصُ
ش خ ص
will stare
فِيهِ
in it
الْأَبْصَارُ
ب ص ر
the eyes
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،