🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة إبراهيم
وَ قَدۡ مَکَرُوۡا مَکۡرَہُمۡ وَ عِنۡدَ اللّٰہِ مَکۡرُہُمۡ ؕ وَ اِنۡ کَانَ مَکۡرُہُمۡ لِتَزُوۡلَ مِنۡہُ الۡجِبَالُ ﴿۴۶﴾
اور بے شک انھوں نے تدبیر کی، اپنی تدبیر اور اللہ ہی کے پاس ان کی تدبیرہے اور ان کی تدبیر ہرگز ایسی نہ تھی کہ اس سے پہاڑ ٹل جائیں۔[46]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَقَدْ
And indeed
مَكَرُوا
م ك ر
they planned
مَكْرَهُمْ
م ك ر
their plan
وَعِنْدَ
ع ن د
but with
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
مَكْرُهُمْ
م ك ر
(was) their plan
وَإِنْ
even if
كَانَ
ك و ن
was
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
مَكْرُهُمْ
م ك ر
their plan
لِتَزُولَ
ز و ل
that should be moved
مِنْهُ
by it
الْجِبَالُ
ج ب ل
the mountains