فَاِذَا سَوَّیۡتُہٗ وَ نَفَخۡتُ فِیۡہِ مِنۡ رُّوۡحِیۡ فَقَعُوۡا لَہٗ سٰجِدِیۡنَ ﴿۲۹﴾
تو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ کرتے ہوئے گر جاؤ۔[29]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِذَا
|
So when |
سَوَّيْتُهُ س و ي |
I have fashioned him سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ مترادفات .عدل، سواء ، سوي ، استوي،
|
|
وَنَفَخْتُ ن ف خ |
and [I] breathed |
فِيهِ
|
into him |
مِنْ
|
of |
رُوحِي ر و ح |
My spirit |
فَقَعُوا و ق ع |
then fall down |
لَهُ
|
to him |
سَاجِدِينَ س ج د |
prostrating |