وَ مَا ذَرَاَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُخۡتَلِفًا اَلۡوَانُہٗ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۳﴾
اور جو کچھ اس نے تمھارے لیے زمین میں پھیلا دیا ہے، جس کے رنگ مختلف ہیں،بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بڑی نشانی ہے جو نصیحت حاصل کرتے ہیں۔[13]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَا
|
And whatever |
ذَرَأَ ذ ر أ |
He multiplied |
لَكُمْ
|
for you |
فِي
|
in |
الْأَرْضِ أ ر ض |
the earth |
مُخْتَلِفًا خ ل ف |
(of) varying اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔ مترادفات .مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
|
|
أَلْوَانُهُ ل و ن |
colors |
إِنَّ
|
Indeed |
فِي
|
in |
ذَلِكَ
|
that |
لَآيَةً أ ي ي |
surely (is) a sign |
لِقَوْمٍ ق و م |
for a people قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
يَذَّكَّرُونَ ذ ك ر |
who remember |