اور بلاشبہ یقینا ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو، پھر ان میں سے کچھ وہ تھے جنھیں اللہ نے ہدایت دی اور ان میں سے کچھ وہ تھے جن پر گمراہی ثابت ہوگئی۔ پس زمین میں چلو پھرو، پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
بَعَثۡنَا
فِیۡ کُلِّ اُمَّۃٍ
رَّسُوۡلًا
اَنِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
وَاجۡتَنِبُوا
الطَّاغُوۡتَ
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
ہَدَی
اللّٰہُ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
حَقَّتۡ
عَلَیۡہِ
الضَّلٰلَۃُ
فَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَانۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
بھیجا ہم نے
ہر امت میں
ایک رسول
کہ
عبادت کرو
اللہ کی
اور بچو
طاغوت سے
تو بعض ان میں سے تھے
وہ جو
ہدایت دی
اللہ نے
اور بعض ان میں سے تھے
وہ جو
ثابت ہو گئی
ان پر
گمراہی
پس چلو پھرو
زمین میں
پھر دیکھو
کس طرح
ہوا
انجام
جھٹلانے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
بَعَثۡنَا
فِیۡ کُلِّ اُمَّۃٍ
رَّسُوۡلًا
اَنِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
وَاجۡتَنِبُوا
الطَّاغُوۡتَ
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
ہَدَی
اللّٰہُ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
حَقَّتۡ
عَلَیۡہِ
الضَّلٰلَۃُ
فَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَانۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناً
بھیجا ہم نے
ہر امت میں
ایک رسول
یہ کہ
عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی
اور اجتناب کرو
طا غوت سے
چنا نچہ ان میں سےکچھ ہیں
جن کو
ہدایت دی
اللہ تعالیٰ نے
اور ان میں سے کچھ ہیں
جن پر
مسلط ہو گئی
ان پر
گمراہی
سو سیر کرو
زمین میں
پھر دیکھو
کیسا
ہوا
انجام
جھٹلا نے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَقَدْ بَعَثْنَا
فِيْ
كُلِّ اُمَّةٍ
رَّسُوْلًا
اَنِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
وَاجْتَنِبُوا
الطَّاغُوْتَ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ هَدَى
اللّٰهُ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
حَقَّتْ
عَلَيْهِ
الضَّلٰلَةُ
فَسِيْرُوْا
فِي الْاَرْضِ
فَانْظُرُوْا
كَيْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُكَذِّبِيْنَ
اور
تحقیق ہم نے بھیجا
میں
ہر امت
کوئی رسول
کہ
عبادت کرو تم
اللہ
اور بچو
طاغوت (سرکش)
سو ان میں سے بعض
جسے ہدایت دی
اللہ
اور ان میں سے
بعض
ثابت ہوگئی
اس پر
گمراہی
پس چلو پھرو
زمین میں
پھر دیکھو
کیسا
ہوا
انجام
جھٹلانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]