اور جن لوگوں نے اللہ کی خاطر وطن چھوڑا، اس کے بعد کہ ان پر ظلم کیا گیا، بلاشبہ ہم انھیں دنیا میں ضرور اچھا ٹھکانا دیں گے اور یقینا آخرت کا اجر سب سے بڑا ہے۔ کاش! وہ جانتے ہوتے۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
فِی اللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
ظُلِمُوۡا
لَـنُبَوِّئَنَّہُمۡ
فِی الدُّنۡیَا
حَسَنَۃً
وَلَاَجۡرُ
الۡاٰخِرَۃِ
اَکۡبَرُ
لَوۡ
کَانُوۡا
یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ جنہوں نے
ہجرت کی
اللہ کی راہ میں
بعد اس کے
جو
وہ ظلم کیے گئے
البتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے انہیں
دنیا میں
اچھا
اور یقینا اجر
آخرت کا
سب سے بڑا ہے
کاش
ہوتے وہ
وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
فِی اللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
ظُلِمُوۡا
لَـنُبَوِّئَنَّہُمۡ
فِی الدُّنۡیَا
حَسَنَۃً
وَلَاَجۡرُ
الۡاٰخِرَۃِ
اَکۡبَرُ
لَوۡ
کَانُوۡا
یَعۡلَمُوۡنَ
اور جن لوگوں نے
ہجرت کی
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
بعد اس کے
جو
ظلم کیا گیا ان پر
یقیناً ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے ان کو
دنیا میں
اچھا
اور بلاشبہ اجر
آخرت کا
بہت ہی بڑا ہے
کاش
وہ ہوتے
جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
هَاجَرُوْا
فِي اللّٰهِ
مِنْۢ بَعْدِ
مَا ظُلِمُوْا
لَنُبَوِّئَنَّهُمْ
فِي الدُّنْيَا
حَسَنَةً
وَلَاَجْرُ
الْاٰخِرَةِ
اَكْبَرُ
لَوْ
كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ
اور وہ لوگ جو
انہوں نے ہجرت کی
اللہ کے لیے
اس کے بعد
کہ ان پر ظلم کیا گیا
ضرور ہم انہیں جگہ دیں گے
دنیا میں
اچھی
اور بیشک اجر
آخرت
بہت بڑا
کاش
وہ جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]