اور اللہ نے تمھیں پیدا کیا، پھر وہ تمھیں فوت کرتا ہے اور تم میں سے کوئی وہ ہے جو سب سے نکمی عمر کی طرف لوٹایا جاتا ہے، تاکہ وہ جان لینے کے بعد کچھ نہ جانے۔ بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا، ہر چیز پر قادر ہے۔[70]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
خَلَقَکُمۡ
ثُمَّ
یَتَوَفّٰىکُمۡ
وَمِنۡکُمۡ
مَّنۡ
یُّرَدُّ
اِلٰۤی
اَرۡذَلِ الۡعُمُرِ
لِکَیۡ
لَایَعۡلَمَ
بَعۡدَ
عِلۡمٍ
شَیۡئًا
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
قَدِیۡرٌ
اور اللہ نے
پیدا کیا تمہیں
پھر
پھر وہ فوت کرتا ہے تمہیں
اور تم میں سے
کوئی
پھیرا جاتا ہے
طرف
ناکارہ عمر کے
تاکہ
نہ وہ جانے
بعد
جا ننے کے
کچھ بھی
بیشک
اللہ
بہت علم والا ہے
خوب قدرت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
خَلَقَکُمۡ
ثُمَّ
یَتَوَفّٰىکُمۡ
وَمِنۡکُمۡ
مَّنۡ
یُّرَدُّ
اِلٰۤی
اَرۡذَلِ الۡعُمُرِ
لِکَیۡ لَایَعۡلَمَ
بَعۡدَ
عِلۡمٍ
شَیۡئًا
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
قَدِیۡرٌ
اور اللہ تعالیٰ نے
پیدا کیا تمہیں
پھر
وہی موت دیتا ہے تمہیں
اور تم میں سے ہیں
جو لوٹا دیا جاتا ہے
طرف
نکمی
عمر کو
تاکہ وہ نہ جانے
بعد
جاننے کے
کچھ بھی
یقیناً
اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
خَلَقَكُمْ
ثُمَّ
يَتَوَفّٰىكُمْ
وَمِنْكُمْ
مَّنْ
يُّرَدُّ اِلٰٓى
اَرْذَلِ الْعُمُرِ
لِكَيْ
لَا يَعْلَمَ
بَعْدَ
عِلْمٍ
شَيْئًا
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِيْمٌ
قَدِيْرٌ
اور اللہ
پیدا کیا تمہیں
پھر
وہ موت دیتا ہے تمہیں
اور تم میں سے بعض
جو
لوٹایا (پہنچایا) جاتا ہے طرف
ناکارہ۔ ناقص عمر
تاکہ
وہ بےعلم ہوجائے
بعد
علم
کچھ
بیشک
اللہ
جاننے والا
قدرت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔