🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النحل
ثُمَّ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ اَنِ اتَّبِعۡ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ مَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾
پھر ہم نے تیری طرف وحی کی کہ ابراہیم کی ملت کی پیروی کر، جو ایک اللہ کی طرف ہوجانے والا تھا اور مشرکوں سے نہ تھا۔[123]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ثُمَّ
Then
أَوْحَيْنَا
و ح ي
We revealed
إِلَيْكَ
to you
أَنِ
that
اتَّبِعْ
ت ب ع
follow
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
مِلَّةَ
م ل ل
(the) religion
إِبْرَاهِيمَ
(of) Ibrahim
حَنِيفًا
ح ن ف
upright
وَمَا
and not
كَانَ
ك و ن
he was
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
مِنَ
of
الْمُشْرِكِينَ
ش ر ك
the polytheists