پاک ہے وہ جو رات کے ایک حصے میں اپنے بندے کو حرمت والی مسجد سے بہت دور کی اس مسجد تک لے گیا جس کے اردگرد کو ہم نے بہت برکت دی ہے، تاکہ ہم اسے اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں۔ بلاشبہ وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سُبۡحٰنَ
الَّذِیۡۤ
اَسۡرٰی
بِعَبۡدِہٖ
لَیۡلًا
مِّنَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
اِلَی
الۡمَسۡجِدِ الۡاَقۡصَا
الَّذِیۡ
بٰرَکۡنَا
حَوۡلَہٗ
لِنُرِیَہٗ
مِنۡ اٰیٰتِنَا
اِنَّہٗ
ہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡبَصِیۡرُ
پاک ہے
وہ جو
لے گیا
اپنے بندے کو
رات کے ایک حصے میں
مسجدِ حرام سے
طرف
مسجد ِ اقصٰی کے
وہ جو
برکت دی ہم نے
اس کےاردگرد کو
تاکہ ہم دکھائیں اسے
اپنی نشانیوں میں سے
بےشک وہ
وہی ہے
خوب سننے والا
خوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سُبۡحٰنَ
الَّذِیۡۤ
اَسۡرٰی
بِعَبۡدِہٖ
لَیۡلًا
مِّنَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
اِلَی الۡمَسۡجِدِ الۡاَقۡصَا
الَّذِیۡ
بٰرَکۡنَا
حَوۡلَہٗ
لِنُرِیَہٗ
مِنۡ اٰیٰتِنَا
اِنَّہٗ
ہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡبَصِیۡرُ
پاک ہے
وہ جو
رات کو لے گیا
اپنے بندے کو
ایک رات
مسجد حرام سے
دور کی اس مسجد تک
وہ جو
بر کت دی ہم نے
اس کے ما حول کو
تاکہ ہم دکھائیں اسے
اپنی کچھ نشانیا ں
بلا شبہ
وہ
وہ سب کچھ سننے والا
سب کچھ دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
سُبْحٰنَ
الَّذِيْٓ
اَسْرٰى
بِعَبْدِهٖ
لَيْلًا
مِّنَ
الْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ
اِلَى
الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا
الَّذِيْ
بٰرَكْنَا
حَوْلَهٗ
لِنُرِيَهٗ
مِنْ اٰيٰتِنَا
اِنَّهٗ
هُوَ
السَّمِيْعُ
الْبَصِيْرُ
پاک
وہ جو
لے گیا
اپنے بندہ کو
راتوں رات
سے
مسجد
حرام
تک
مسجد اقصا
جس کو
برکت دی ہم نے
اس کے ارد گرد
تاکہ دکھا دیں ہم اس کو
اپنی نشانیاں
بیشک وہ
وہ
سننے والا
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]