حج چند مہینے ہے، جو معلوم ہیں، پھر جو ان میں حج فرض کر لے تو حج کے دوران نہ کوئی شہوانی فعل ہو اور نہ کوئی نا فرمانی اور نہ کوئی جھگڑا، اور تم نیکی میں سے جو بھی کرو گے اللہ اسے جان لے گا اور زاد راہ لے لو کہ بے شک زاد راہ کی سب سے بہتر خوبی(سوال سے) بچنا ہے اور مجھ سے ڈرو اے عقلوں والو![197]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَجُّ
اَشۡہُرٌ
مَّعۡلُوۡمٰتٌ
فَمَنۡ
فَرَضَ
فِیۡہِنَّ
الۡحَجَّ
فَلَا
رَفَثَ
وَلَا
فُسُوۡقَ
وَلَا
جِدَالَ
فِی الۡحَجِّ
وَمَا
تَفۡعَلُوۡا
مِنۡ خَیۡرٍ
یَّعۡلَمۡہُ
اللّٰہُ
وَتَزَوَّدُوۡا
فَاِنَّ
خَیۡرَ
الزَّادِ
التَّقۡوٰی
وَاتَّقُوۡنِ
یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ
حج (کے)
مہینے
معلوم ہیں
تو جو کوئی
فرض کرلے
ان میں
حج کو
تو نہ
جنسی گفتگو کرنا
اور نہ
گناہ کرنا
اور نہ
جھگڑا کرنا ہے
حج میں
اور جو بھی
تم کرو گے
کوئی نیکی
جان لے گا اسے
اللہ
اور تم زاد ِراہ لے لیا کرو
پس بیشک
بہترین
زاد راہ
تقوی ہے
اور ڈرو مجھ سے
اے عقل والو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَجُّ
اَشۡہُرٌ
مَّعۡلُوۡمٰتٌ
فَمَنۡ
فَرَضَ
فِیۡہِنَّ
الۡحَجَّ
فَلَا
رَفَثَ
وَلَا
فُسُوۡقَ
وَلَا
جِدَالَ
فِی الۡحَجِّ
وَمَا
تَفۡعَلُوۡا
مِنۡ خَیۡرٍ
یَّعۡلَمۡہُ
اللّٰہُ
وَتَزَوَّدُوۡا
فَاِنَّ
خَیۡرَ
الزَّادِ
التَّقۡوٰی
وَاتَّقُوۡنِ
یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ
حج کے
چندمہینے ہیں
جومعلوم ہیں
چنانچہ جو شخص
فرض کرلے
ان میں
حج کو
تو نہ
کوئی شہوانی فعل ہو
اور نہ
نا فر ما نی
اور نہ
کوئی لڑائی جھگڑا
حج میں
اور جو تم
کرو گے
نیکی میں سے
جان لے گا اس کو
اللہ تعا لیٰ
اور تم زاد راہ لے لو
تو یقیناً
بہترین
زاد راہ
تقوی ہے
اور تم ڈرتے رہو مجھ سے
اے عقل والو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلْحَجُّ
اَشْهُرٌ
مَّعْلُوْمٰتٌ
فَمَنْ
فَرَضَ
فِيْهِنَّ
الْحَجَّ
فَلَا
رَفَثَ
وَلَا فُسُوْقَ
وَلَا
جِدَالَ
فِي الْحَجِّ
وَمَا
تَفْعَلُوْا
مِنْ خَيْرٍ
يَّعْلَمْهُ
اللّٰهُ
وَتَزَوَّدُوْا
فَاِنَّ
خَيْرَ
الزَّادِ
التَّقْوٰى
وَاتَّقُوْنِ
يٰٓاُولِي الْاَلْبَابِ
حج
مہینے
معلوم (مقرر)
پس جس نے
لازم کرلیا
ان میں
حج
تو نہ
بےپردہ ہو
اور نہ گالی دے
اور نہ
جھگڑا
حج میں
اور جو
تم کروگے
نیکی سے
اسے جانتا ہے
اللہ
اور تم زاد راہ لے لیا کرو
پس بیشک
بہتر
زاد راہ
تقوی
اور مجھ سے ڈرو
اے عقل والو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]