اِقۡرَاۡ کِتٰبَکَ ؕ کَفٰی بِنَفۡسِکَ الۡیَوۡمَ عَلَیۡکَ حَسِیۡبًا ﴿ؕ۱۴﴾
اپنی کتاب پڑھ، آج تو خود اپنے آپ پر بطور محاسب بہت کافی ہے۔[14]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
اقْرَأْ ق ر أ |
Read |
كِتَابَكَ ك ت ب |
your record كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
كَفَى ك ف ي |
Sufficient |
بِنَفْسِكَ ن ف س |
(is) yourself |
الْيَوْمَ ي و م |
today |
عَلَيْكَ
|
against you |
حَسِيبًا ح س ب |
(as) accountant |