اور جب ہم ارادہ کرتے ہیں کہ کسی بستی کو ہلاک کریں تو اس کے خوشحال لوگوں کو حکم دیتے ہیں، پھر وہ اس میں حکم نہیں مانتے تو اس پر بات ثابت ہوجاتی ہے، پھر ہم اسے برباد کر دیتے ہیں، بری طرح برباد کرنا۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاۤ
اَرَدۡنَاۤ
اَنۡ
نُّہۡلِکَ
قَرۡیَۃً
اَمَرۡنَا
مُتۡرَفِیۡہَا
فَفَسَقُوۡا
فِیۡہَا
فَحَقَّ
عَلَیۡہَا
الۡقَوۡلُ
فَدَمَّرۡنٰہَا
تَدۡمِیۡرًا
اور جب
ارادہ کرتے ہیں ہم
کہ
ہم ہلاک کردیں
کسی بستی کو
حکم دیتے ہیں ہم
اس کے خوش حال لوگوںکو
تو وہ نافرمانی کرتے ہیں
اس میں
تو ثابت ہو جاتی ہے
اس پر
بات
تو تباہ کردیتے ہیں ہم اسے
تباہ کردینا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاۤ
اَرَدۡنَاۤ
اَنۡ
نُّہۡلِکَ
قَرۡیَۃً
اَمَرۡنَا
مُتۡرَفِیۡہَا
فَفَسَقُوۡا
فِیۡہَا
فَحَقَّ
عَلَیۡہَا
الۡقَوۡلُ
فَدَمَّرۡنٰہَا
تَدۡمِیۡرًا
اور جب
ارادہ کرتے ہیں ہم
یہ کہ
ہم ہلاک کردیں
کسی بستی کو
حکم دیتے ہیں ہم
اس کے خوشحال لوگوں کو
چنانچہ وہ نافرمانی کرتے ہیں
اس میں
تو ثا بت ہو جاتی ہے
ان پر
با ت
پھر برباد کر دیتے ہیں ہم ان کو
بری طرح تباہ کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَآ
اَرَدْنَآ
اَنْ نُّهْلِكَ
قَرْيَةً
اَمَرْنَا
مُتْرَفِيْهَا
فَفَسَقُوْا
فِيْهَا
فَحَقَّ
عَلَيْهَا
الْقَوْلُ
فَدَمَّرْنٰهَا
تَدْمِيْرًا
اور جب
ہم نے چاہا
کہ ہم ہلاک کریں
کوئی بستی
ہم نے حکم بھیجا
اس کے خوشحال لوگ
تو انہوں نے نافرمانی کی
اس میں
پھر پوری ہوگئی
ان پر
بات
پھر ہم نے انہیں ہلاک کیا
پوری طرح ہلاک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]