ثُمَّ اَفِیۡضُوۡا مِنۡ حَیۡثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَ اسۡتَغۡفِرُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۹۹﴾
پھر اس جگہ سے واپس آئو جہاں سے سب لوگ واپس آئیں اور اللہ سے بخشش مانگو، بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[199]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
أَفِيضُوا ف ي ض |
depart اَفَاض:کسی بہنے والی چیز کا کنارے سے بہنے لگنا۔ مترادفات .اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
|
|
مِنْ
|
from |
حَيْثُ ح ي ث |
wherever |
أَفَاضَ ف ي ض |
depart اَفَاض:کسی بہنے والی چیز کا کنارے سے بہنے لگنا۔ مترادفات .اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
|
|
النَّاسُ ن و س |
the people |
وَاسْتَغْفِرُوا غ ف ر |
and ask forgiveness |
اللَّهَ أ ل ه |
(of) Allah |
إِنَّ
|
Indeed |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
غَفُورٌ غ ف ر |
(is) Oft-Forgiving |
رَحِيمٌ ر ح م |
Most Merciful |