اور اس جان کو قتل مت کرو جسے اللہ نے حرام کیا ہے مگر حق کے ساتھ اور جو شخص قتل کر دیا جائے، اس حال میں کہ مظلوم ہو تو یقینا ہم نے اس کے ولی کے لیے پورا غلبہ رکھا ہے۔ پس وہ قتل میں حد سے نہ بڑھے، یقینا وہ مدد دیا ہوا ہو گا۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَقۡتُلُوا
النَّفۡسَ
الَّتِیۡ
حَرَّمَ
اللّٰہُ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَمَنۡ
قُتِلَ
مَظۡلُوۡمًا
فَقَدۡ
جَعَلۡنَا
لِوَلِیِّہٖ
سُلۡطٰنًا
فَلَا
یُسۡرِفۡ
فِّی الۡقَتۡلِ
اِنَّہٗ
کَانَ
مَنۡصُوۡرًا
اور نہ
تم قتل کرو
کسی جان کو
وہ جو
حرام کی
اللہ نے
مگر
ساتھ حق کے
اور جوکوئی
قتل کیا گیا
مظلوم
تو تحقیق
بنایا ہم نے
اس کے ولی کے لئے
اختیار/ قوت
پس نہ
وہ زیادتی کرے
قتل میں
بےشک وہ
ہے وہ
مدد کیا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَقۡتُلُوا
النَّفۡسَ
الَّتِیۡ
حَرَّمَ
اللّٰہُ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَمَنۡ
قُتِلَ
مَظۡلُوۡمًا
فَقَدۡ
جَعَلۡنَا
لِوَلِیِّہٖ
سُلۡطٰنًا
فَلَا یُسۡرِفۡ
فِّی الۡقَتۡلِ
اِنَّہٗ
کَانَ
مَنۡصُوۡرًا
اور نہ تم قتل کرو
کسی جان کو
وہ جسے
حرام ٹھہرایا ہے
اللہ نے
مگر
حق کے ساتھ
اور جو
قتل کیا گیا ہو
مظلومانہ
تو یقیناً
دیا ہم نے
اس کے ولی کو
پورا غلبہ
چنانچہ وہ نہ حد سے بڑھے
قتل میں
یقیناً
وہ ہو گا
مدد دیا ہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَا تَقْتُلُوا
النَّفْسَ
الَّتِيْ
حَرَّمَ اللّٰهُ
اِلَّا
بِالْحَقِّ
وَمَنْ
قُتِلَ
مَظْلُوْمًا
فَقَدْ جَعَلْنَا
لِوَلِيِّهٖ
سُلْطٰنًا
فَلَا يُسْرِفْ
فِّي الْقَتْلِ
اِنَّهٗ
كَانَ
مَنْصُوْرًا
اور
نہ قتل کرو
جان
وہ جو کہ
اللہ نے حرام کیا
مگر
حق کے ساتھ
اور جو
مارا گیا
مظلوم
تو تحقیق ہم نے کردیا
اس کے وارث کے لیے
ایک اختیار
پس وہ حد سے نہ بڑھے
قتل میں
بیشک وہ
ہے
مدد دیا گیا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]