یہ اس میں سے ہیں جو تیرے رب نے حکمت میں سے تیری طرف وحی کی اور اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود مت بنا، پس تو ملامت کیا ہوا، دھتکارا ہوا جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
مِمَّاۤ
اَوۡحٰۤی
اِلَیۡکَ
رَبُّکَ
مِنَ الۡحِکۡمَۃِ
وَلَا
تَجۡعَلۡ
مَعَ
اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
فَتُلۡقٰی
فِیۡ جَہَنَّمَ
مَلُوۡمًا
مَّدۡحُوۡرًا
یہ
اس میں سے ہےجو
وحی کی
طرف آپ کے
آپ کے رب نے
حکمت میں سے
اور نہ
تم بناؤ
ساتھ
اللہ کے
کوئی الٰہ
دوسرا
ورنہ تم ڈال دیے جاؤ گے
جہنم میں
ملامت کیے ہوئے
دھتکارے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
مِمَّاۤ
اَوۡحٰۤی
اِلَیۡکَ
رَبُّکَ
مِنَ الۡحِکۡمَۃِ
وَلَا تَجۡعَلۡ
مَعَ
اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
فَتُلۡقٰی
فِیۡ جَہَنَّمَ
مَلُوۡمًا
مَّدۡحُوۡرًا
یہ
اس میں سے ہیں جو
وحی کی
طرف آپ کی
آپ کے رب نے
حکمت میں سے
اور نہ تم بناؤ
ساتھ
اللہ تعالٰی کے
معبود
دوسرا
ورنہ تجھے ڈال دیا جائے گا
جہنم میں
ملامت زدہ
دھتکارا ہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
مِمَّآ
اَوْحٰٓى
اِلَيْكَ
رَبُّكَ
مِنَ الْحِكْمَةِ
وَلَا
تَجْعَلْ
مَعَ اللّٰهِ
اِلٰهًا
اٰخَرَ
فَتُلْقٰى
فِيْ جَهَنَّمَ
مَلُوْمًا
مَّدْحُوْرًا
یہ
اس سے جو
وحی کی
تیری طرف
تیرا رب
حکمت سے
اور نہ
بنا
اللہ کے ساتھ
معبود
کوئی اور
پھر تو ڈالدیا جائے
جہنم میں
ملامت زدہ
دھکیلا ہوا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]