تمھارا رب تمھیں زیادہ جاننے والا ہے، اگر وہ چاہے تو تم پر رحم کرے، یا اگر چاہے تو تمھیں عذاب دے اور ہم نے تجھے ان پر کوئی ذمہ دار بنا کر نہیں بھیجا۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبُّکُمۡ
اَعۡلَمُ
بِکُمۡ
اِنۡ
یَّشَاۡ
یَرۡحَمۡکُمۡ
اَوۡ
اِنۡ
یَّشَاۡ
یُعَذِّبۡکُمۡ
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنٰکَ
عَلَیۡہِمۡ
وَکِیۡلًا
رب تمہارا
خوب جانتا ہے
تمہیں
اگر
وہ چاہے
وہ رحم کرے تم پر
یا
اگر
وہ چاہے
وہ عذاب دے تمہیں
اور نہیں
بھیجا ہم نے آپ کو
ان پر
ذمہ دار بنا کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبُّکُمۡ
اَعۡلَمُ
بِکُمۡ
اِنۡ
یَّشَاۡ
یَرۡحَمۡکُمۡ
اَوۡ
اِنۡ
یَّشَاۡ
یُعَذِّبۡکُمۡ
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنٰکَ
عَلَیۡہِمۡ
وَکِیۡلًا
تمہارا رب
زیادہ جانتا ہے
تمھیں
اگر
وہ چاہے
رحم کرے تم پر
یا
اگر
وہ چاہے
عذاب دے تمہیں
اور نہیں
بھیجا ہم نے آپ کو
ان پر
کوئی ذمہ دار بنا کر
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَبُّكُمْ
اَعْلَمُ
بِكُمْ
اِنْ
يَّشَاْ
يَرْحَمْكُمْ
اَوْ
اِنْ
يَّشَاْ
يُعَذِّبْكُمْ
وَمَآ
اَرْسَلْنٰكَ
عَلَيْهِمْ
وَكِيْلًا
تمہارا رب
خوب جانتا ہے
تمہیں
اگر
وہ چاہے
تم پر رحم کرے وہ
یا
اگر
وہ چاہے
تمہیں عذاب دے
اور نہیں
ہم نے تمہیں بھیجا
ان پر
داروغہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]