اور ان میں سے جس کو تو اپنی آواز کے ساتھ بہکا سکے بہکا لے اور اپنے سوار اور اپنے پیادے ان پر چڑھا کر لے آ اور اموال اور اولاد میں ان کا حصہ دار بن اور انھیں وعدے دے اور شیطان دھوکا دینے کے سوا انھیں وعدہ نہیں دیتا۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَفۡزِزۡ
مَنِ
اسۡتَطَعۡتَ
مِنۡہُمۡ
بِصَوۡتِکَ
وَاَجۡلِبۡ
عَلَیۡہِمۡ
بِخَیۡلِکَ
وَرَجِلِکَ
وَشَارِکۡہُمۡ
فِی الۡاَمۡوَالِ
وَالۡاَوۡلَادِ
وَعِدۡہُمۡ
وَمَا
یَعِدُہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اِلَّا
غُرُوۡرًا
اور بہکا لے
جسے
استطاعت رکھتا ہے تو
ان میں سے
ساتھ اپنی آواز کے
اور چڑھا لا
ان پر
سوار اپنے
اور پیادے اپنے
اور شریک ہو جا ان کا
مالوں میں
اور اولاد میں
اور وعدہ کر ان سے
اور نہیں
وعدہ کرتا ان سے
شیطان
مگر
دھوکے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَفۡزِزۡ
مَنِ
اسۡتَطَعۡتَ
مِنۡہُمۡ
بِصَوۡتِکَ
وَاَجۡلِبۡ
عَلَیۡہِمۡ
بِخَیۡلِکَ
وَرَجِلِکَ
وَشَارِکۡہُمۡ
فِی الۡاَمۡوَالِ
وَالۡاَوۡلَادِ
وَعِدۡہُمۡ
وَمَا
یَعِدُہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اِلَّا
غُرُوۡرًا
اور بہکا دے
جن کو
تو کر سکے
اُن میں سے
اپنی آواز سے
اور چڑھا لا
ان پر
اپنے سوار
اوراپنے پیادے
اور شریک ہو جا ان کا
مال میں
اور اولاد میں
اور وعدے کر ان سے
اور نہیں
وعدے دیتا
ان کوشیطان
سوائے
دھوکے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاسْتَفْزِزْ
مَنِ
اسْتَطَعْتَ
مِنْهُمْ
بِصَوْتِكَ
وَاَجْلِبْ
عَلَيْهِمْ
بِخَيْلِكَ
وَرَجِلِكَ
وَشَارِكْهُمْ
فِي
الْاَمْوَالِ
وَالْاَوْلَادِ
وَعِدْهُمْ
وَمَا يَعِدُهُمُ
الشَّيْطٰنُ
اِلَّا
غُرُوْرًا
اور پھسلا لے
جو۔ جس
تیرا بس چلے
ان میں سے
اپنی آواز سے
اور چڑھا لا
ان پر
اپنے سوار
اور پیادے
اور ان سے ساجھا کرلے
میں
مال (جمع)
اور اولاد
اور وعدے کر ان سے
اور نہیں ان سے وعدہ کرتا
شیطان
مگر (صرف)
دھوکہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]