یا تم بے خوف ہوگئے کہ وہ تمھیں دوسری بار اس میں پھر لے جائے، پھر تم پر توڑ دینے والی آندھی بھیج دے، پس تمھیں غرق کردے، اس کی وجہ سے جو تم نے کفر کیا، پھر تم اپنے لیے ہمارے خلاف اس کے بارے میں کوئی پیچھا کرنے والا نہ پاؤ۔[69]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
اَمِنۡتُمۡ
اَنۡ
یُّعِیۡدَکُمۡ
فِیۡہِ
تَارَۃً اُخۡرٰی
فَیُرۡسِلَ
عَلَیۡکُمۡ
قَاصِفًا
مِّنَ الرِّیۡحِ
فَیُغۡرِقَکُمۡ
بِمَا
کَفَرۡتُمۡ
ثُمَّ
لَاتَجِدُوۡا
لَکُمۡ
عَلَیۡنَا
بِہٖ
تَبِیۡعًا
یا
بے خوف ہو گئے تم
کہ
وہ لوٹائے تمہیں
اس میں
دوسری مرتبہ
پھر وہ بھیجے
تم پر
توڑ پھوڑ دینے والی
ہوا میں سے
پھر وہ غرق کر دے تمہیں
بوجہ اس کے جو
ناشکری کی تم نے
پھر
نہ تم پاؤ
اپنے لیے
ہمارے خلاف
اس میں
کوئی پیچھا کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
اَمِنۡتُمۡ
اَنۡ
یُّعِیۡدَکُمۡ
فِیۡہِ
تَارَۃً اُخۡرٰی
فَیُرۡسِلَ
عَلَیۡکُمۡ
قَاصِفًا
مِّنَ الرِّیۡحِ
فَیُغۡرِقَکُمۡ
بِمَا
کَفَرۡتُمۡ
ثُمَّ
لَاتَجِدُوۡا
لَکُمۡ
عَلَیۡنَا
بِہٖ
تَبِیۡعًا
یا
بے خوف ہو گئے تم
یہ کہ
وہ دوبارہ لے جائے تمہیں
اس میں
دوسری بار
پھر وہ بھیجے
تم پر
توڑدینے والی
آندھی
پھر وہ غرق کردے تمہیں
اس وجہ سے جو
کفر کیا تم نے
پھر
نہ پاؤ گے تم
اپنے لیے
ہمارے خلاف
اس پر
کوئی پیچھا کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ
اَمِنْتُمْ
اَنْ
يُّعِيْدَكُمْ
فِيْهِ
تَارَةً اُخْرٰى
فَيُرْسِلَ
عَلَيْكُمْ
قَاصِفًا
مِّنَ
الرِّيْحِ
فَيُغْرِقَكُمْ
بِمَا
كَفَرْتُمْ
ثُمَّ
لَا تَجِدُوْا
لَكُمْ
عَلَيْنَا
بِهٖ
تَبِيْعًا
یا
تم بےفکر ہوگئے ہو
کہ
وہ تمہیں لے جائے
اس میں
دوبارہ
پھر بھیجدے وہ
تم پر
سخت جھونکا
سے۔ کا
ہوا
پھر تمہیں غرق کردے
بدلہ میں
تم نے نا شکری کی
پھر
تم نہ پاؤ
اپنے لیے
ہم پر (ہمارا)
اس پر
پیچھا کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]