جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے امام کے ساتھ بلائیں گے، پھر جسے اس کی کتاب اس کے دائیں ہاتھ میں دی گئی تو یہ لوگ اپنی کتاب پڑھیں گے اور ان پر کھجور کی گٹھلی کے دھاگے برابر (بھی) ظلم نہ ہو گا۔[71]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
نَدۡعُوۡا
کُلَّ
اُنَاسٍۭ
بِاِمَامِہِمۡ
فَمَنۡ
اُوۡتِیَ
کِتٰبَہٗ
بِیَمِیۡنِہٖ
فَاُولٰٓئِکَ
یَقۡرَءُوۡنَ
کِتٰبَہُمۡ
وَلَا
یُظۡلَمُوۡنَ
فَتِیۡلًا
جس دن
ہم بلائیں گے
سب
لوگوں کو
ساتھ ان کے امام کے
تو جو کوئی
دیا گیا
کتاب اپنی
اپنے دائیں ہاتھ میں
تو یہی لوگ ہیں
جو پڑھیں گے
کتاب اپنی
اور نہ
وہ ظلم کئے جائیں گے
دھاگے برابر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
نَدۡعُوۡا
کُلَّ اُنَاسٍۭ
بِاِمَامِہِمۡ
فَمَنۡ
اُوۡتِیَ
کِتٰبَہٗ
بِیَمِیۡنِہٖ
فَاُولٰٓئِکَ
یَقۡرَءُوۡنَ
کِتٰبَہُمۡ
وَلَا یُظۡلَمُوۡنَ
فَتِیۡلًا
جس دن
ہم بلائیں گے
سب لو گوں کو
ان کے امام کے ساتھ
پھر جس کو
دی گئی
کتاب اسکی
اس کے دائیں ہاتھ میں
تو یہ لوگ
پڑھیں گے
اپنی کتاب
اور نہ ان پر ظلم کیا جائے گا
کھجور کی گھٹلی کے دھاگے برابر
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَوْمَ
نَدْعُوْا
كُلَّ اُنَاسٍ
بِاِمَامِهِمْ
فَمَنْ
اُوْتِيَ
كِتٰبَهٗ
بِيَمِيْنِهٖ
فَاُولٰٓئِكَ
يَقْرَءُوْنَ
كِتٰبَهُمْ
وَلَا يُظْلَمُوْنَ
فَتِيْلًا
جس دن
ہم بلائیں گے
تمام لوگ
ان کے پیشواؤں کے ساتھ
پس جو
دیا گیا
اسکی کتاب
اس کے دائیں ہاتھ میں
تو وہ لوگ
پڑھیں گے
اپنا اعمالنامہ
اور نہ وہ ظلم کیے جائیں گے
ایک دھاگے کے برابر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]