اَمۡ حَسِبۡتَ اَنَّ اَصۡحٰبَ الۡکَہۡفِ وَ الرَّقِیۡمِ ۙ کَانُوۡا مِنۡ اٰیٰتِنَا عَجَبًا ﴿۹﴾
یا تو نے خیال کیا کہ غار اور کتبے والے ہماری نشانیوں میں سے ایک عجیب چیز تھے؟[9]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَمْ
|
Or |
حَسِبْتَ ح س ب |
have you thought? |
أَنَّ
|
that |
أَصْحَابَ ص ح ب |
(the) companions صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
الْكَهْفِ ك ه ف |
(of) the cave |
وَالرَّقِيمِ ر ق م |
and the inscription |
كَانُوا ك و ن |
were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنْ
|
among |
آيَاتِنَا أ ي ي |
Our Signs |
عَجَبًا ع ج ب |
a wonder عَجَبَ:کسی انسان پر سوائے اپنی ذات کے احسان کرنے کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
|
|