اور جب تو اپنے باغ میں داخل ہوا تو توُ نے یہ کیوں نہ کہا ’’جو اللہ نے چاہا، کچھ قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے‘‘اگر تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں مال اور اولاد میں تجھ سے کم تر ہوں۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَاۤ
اِذۡ
دَخَلۡتَ
جَنَّتَکَ
قُلۡتَ
مَا
شَآءَ
اللّٰہُ
لَاقُوَّۃَ
اِلَّا
بِاللّٰہِ
اِنۡ
تَرَنِ
اَنَا
اَقَلَّ
مِنۡکَ
مَالًا
وَّوَلَدًا
اور کیوں نہ
جب
داخل ہوا تو
اپنے باغ میں
کہا تو نے
جو
چاہا
اللہ نے
نہیں کوئی قوت
مگر
اللہ کی(توفیق) سے
اگر
تو دیکھتا ہے مجھے
کہ میں
کمتر ہوں
تجھ سے
مال میں
اور اولاد میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَاۤ
اِذۡ
دَخَلۡتَ
جَنَّتَکَ
قُلۡتَ
مَا شَآءَ اللّٰہُ
لَاقُوَّۃَ
اِلَّا
بِاللّٰہِ
اِنۡ
تَرَنِ
اَنَا
اَقَلَّ
مِنۡکَ
مَالًا
وَّوَلَدًا
اور کیوں نہ
جب
داخل ہوئے تم
اپنے باغ میں
تم نے کہا
جوچاہے اللہ(ان شاءاللہ)
نہیں کوئی قوت
سوائے
اللہ تعالی کے
اگر
تو نے دیکھا مجھے
میں
کم ہوں
تجھ سے
مال میں
اور اولاد میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْلَآ
اِذْ
دَخَلْتَ
جَنَّتَكَ
قُلْتَ
مَا شَآءَ اللّٰهُ
لَا قُوَّةَ
اِلَّا
بِاللّٰهِ
اِنْ تَرَنِ
اَنَا
اَقَلَّ
مِنْكَ
مَالًا
وَّوَلَدًا
اور کیوں نہ
جب
تو داخل ہوا
اپنا باغ
تونے کہا
جو چاہے اللہ
نہیں قوت
مگر
اللہ کی
اگر تو مجھے دیکھتا ہے
مجھے
کم تر
اپنے سے
مال میں
اور اولاد میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]