وَ یَوۡمَ نُسَیِّرُ الۡجِبَالَ وَ تَرَی الۡاَرۡضَ بَارِزَۃً ۙ وَّ حَشَرۡنٰہُمۡ فَلَمۡ نُغَادِرۡ مِنۡہُمۡ اَحَدًا ﴿ۚ۴۷﴾
اور جس دن ہم پہاڑوں کو چلائیں گے اور تو زمین کو صاف میدان دیکھے گا اور ہم انھیں اکٹھا کریں گے تو ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔[47]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَيَوْمَ ي و م |
And the Day |
نُسَيِّرُ س ي ر |
We will cause (to) move |
الْجِبَالَ ج ب ل |
the mountains |
وَتَرَى ر أ ي |
and you will see |
الْأَرْضَ أ ر ض |
the earth |
بَارِزَةً ب ر ز |
(as) a leveled plain |
وَحَشَرْنَاهُمْ ح ش ر |
and We will gather them حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
|
|
فَلَمْ
|
and not |
نُغَادِرْ غ د ر |
We will leave behind غَادَر:بہت چیزوں میں سے کسی ایک کو باقی چھوڑنا۔ مترادفات .اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
|
|
مِنْهُمْ
|
from them |
أَحَدًا أ ح د |
anyone اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|