یا تم نے گمان کر رکھا ہے کہ تم جنت میں داخل ہو جائو گے، حالانکہ ابھی تک تم پر ان لوگوں جیسی حالت نہیں آئی جو تم سے پہلے تھے، انھیں تنگی اور تکلیف پہنچی اور وہ سخت ہلائے گئے، یہاں تک کہ وہ رسول اور جو لوگ اس کے ساتھ ایمان لائے تھے، کہہ اٹھے اللہ کی مدد کب ہوگی؟ سن لو بے شک اللہ کی مدد قریب ہے۔[214]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
حَسِبۡتُمۡ
اَنۡ
تَدۡخُلُوا
الۡجَنَّۃَ
وَلَمَّا
یَاۡتِکُمۡ
مَّثَلُ
الَّذِیۡنَ
خَلَوۡا
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
مَسَّتۡہُمُ
الۡبَاۡسَآءُ
وَالضَّرَّآءُ
وَزُلۡزِلُوۡا
حَتّٰی
یَقُوۡلَ
الرَّسُوۡلُ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَہٗ
مَتٰی
نَصۡرُ
اللّٰہِ
اَلَاۤ
اِنَّ
نَصۡرَ
اللّٰہِ
قَرِیۡبٌ
کیا
خیال کیا تم نے
کہ
تم داخل ہوجاؤ گے
جنت میں
حالانکہ نہیں
آئی تمہارے پاس
مثال
ان کی جو
گزر چکے
تم سے پہلے
پہنچیں انہیں
سختیاں
اور مصیبتیں
اور وہ ہلا دئیےگئے
یہاں تک کہ
کہنے لگا
رسول
اور وہ جو
ایمان لائے
ساتھ اس کے
کب (آئے گی)
مدد
اللہ کی
خبردار
بیشک
مدد
اللہ کی
قریب ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
حَسِبۡتُمۡ
اَنۡ
تَدۡخُلُوا
الۡجَنَّۃَ
وَلَمَّا
یَاۡتِکُمۡ
مَّثَلُ
الَّذِیۡنَ
خَلَوۡا
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
مَسَّتۡہُمُ
الۡبَاۡسَآءُ
وَالضَّرَّآءُ
وَزُلۡزِلُوۡا
حَتّٰی
یَقُوۡلَ
الرَّسُوۡلُ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَہٗ
مَتٰی
نَصۡرُ
اللّٰہِ
اَلَاۤ
اِنَّ
نَصۡرَ
اللّٰہِ
قَرِیۡبٌ
یا
گما ن کر رکھا ہےتم نے
کہ
تم داخل ہوجاؤ گے
جنت میں
حالانکہ ا بھی نہیں
آئے ہیں تم پر (حا لات)
مانند
ان لوگوں کے جو
گزر چکے
تم سے پہلے
پہنچی ان کو
تنگ دستی
اور تکلیف
اور وہ بری طر ح ہلا ئے گئے
یہاں تک کہ
کہہ اٹھے
رسول
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
ساتھ اس کے
کب
مدد
اللہ تعا لٰی کی
سن لو
یقیناً
مدد
اللہ تعا لٰی کی
قریب ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ
حَسِبْتُمْ
اَنْ
تَدْخُلُوا
الْجَنَّةَ
وَلَمَّا
يَاْتِكُمْ
مَّثَلُ
الَّذِيْنَ
خَلَوْا
مِنْ
قَبْلِكُمْ
مَسَّتْهُمُ
الْبَاْسَآءُ
وَالضَّرَّآءُ
وَزُلْزِلُوْا
حَتّٰى
يَقُوْلَ
الرَّسُوْلُ
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
مَعَهٗ
مَتٰى
نَصْرُ اللّٰهِ
اَلَآ
اِنَّ
نَصْرَ
اللّٰهِ
قَرِيْبٌ
کیا
تم خیال کرتے ہو
کہ
تم داخل ہوجاؤگے
جنت
اور جبکہ نہیں
آئی تم پر
جیسے
جو
گزرے
سے
تم سے پہلے
پہنچی انہیں
سختی
اور تکلیف
اور وہ ہلادئیے گئے
یہانتک
کہنے لگے
رسول
اور وہ جو
ایمان لائے
ان کے ساتھ
کب
اللہ کی مدد
آگاہ رہو
بیشک
مدد
اللہ
قریب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]