ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۹﴾
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔[89]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
أَتْبَعَ ت ب ع |
he followed تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
سَبَبًا س ب ب |
(a) course سَبَّ:فحش مغلظات بکنا ۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|