تم پر لڑنا لکھ دیا گیا ہے، حالانکہ وہ تمھیں سراسر نا پسند ہے اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمھارے لیے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمھارے لیے بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔[216]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کُتِبَ
عَلَیۡکُمُ
الۡقِتَالُ
وَہُوَ
کُرۡہٌ
لَّکُمۡ
وَعَسٰۤی
اَنۡ
تَکۡرَہُوۡا
شَیۡئًا
وَّہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
وَعَسٰۤی
اَنۡ
تُحِبُّوۡا
شَیۡئًا
وَّہُوَ
شَرٌّ
لَّکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
وَاَنۡتُمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
لکھ دیا گیا
تم پر
جنگ کرنا
اور وہ
ناپسندیدہ ہے
تمہارے لیے
اور ہوسکتا ہے
کہ
تم ناپسند کرو
کسی چیز کو
اور وہ
بہتر ہو
تمہارے لیے
اور ہوسکتا ہے
کہ
تم پسند کرو
کسی چیز کو
اور وہ
بری ہو
تمہارے لیے
اور اللہ
جانتا ہے
اور تم
نہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کُتِبَ
عَلَیۡکُمُ
الۡقِتَالُ
وَہُوَ
کُرۡہٌ
لَّکُمۡ
وَعَسٰۤی
اَنۡ
تَکۡرَہُوۡا
شَیۡئًا
وَّہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
وَعَسٰۤی
اَنۡ
تُحِبُّوۡا
شَیۡئًا
وَّہُوَ
شَرٌّ
لَّکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
وَاَنۡتُمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
فرض کیا گیا
اوپر تمہا رے
قتال
اور وہ
ناپسندیدہ ہے
تمہارے لیے
اورہوسکتا ہے
یہ کہ
تم ناپسند کرو
کو ئی چیز
اور وہ
بہتر ہو
تمہارے لیے
اور ہوسکتا ہے
یہ کہ
تم پسند کرو
کو ئی چیز
اور وہ
بدتر ہو
تمہارے لیے
اور اللہ تعا لی
جانتا ہے
اور تم
نہیں تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
كُتِبَ عَلَيْكُمُ
الْقِتَالُ
وَھُوَ
كُرْهٌ
لَّكُمْ
وَعَسٰٓى
اَنْ
تَكْرَھُوْا
شَيْئًا
وَّھُوَ
خَيْرٌ
لَّكُمْ
وَعَسٰٓى
اَنْ
تُحِبُّوْا
شَيْئًا
وَّھُوَ
شَرٌّ
لَّكُمْ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
وَاَنْتُمْ
لَا تَعْلَمُوْنَ
تم پر فرض کی گئی
جنگ
اور وہ
ناگوار
تمہارے لیے
اور ممکن ہے
کہ
تم ناپسند کرو
ایک چیز
اور وہ
بہتر
تمہارے لیے
اور ممکن ہے
کہ
تم پسند کرو
ایک چیز
اور وہ
بری
تمہارے لیے
اور اللہ
جانتا ہے
اور تم
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]