دنیا اور آخرت کے بارے میں۔ اور وہ تجھ سے یتیموں کے متعلق پوچھتے ہیں، کہہ دے ان کے لیے کچھ نہ کچھ سنوارتے رہنا بہتر ہے اور اگر تم انھیں ساتھ ملا لو تو تمھارے بھائی ہیں اور اللہ بگاڑنے والے کو سنوارنے والے سے جانتا ہے اور اگر اللہ چاہتا تو تمھیں ضرور مشقت میں ڈال دیتا۔ بے شک اللہ سب پر غالب، کمال حکمت والاہے۔[220]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فِی الدُّنۡیَا
وَالۡاٰخِرَۃِ
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡیَتٰمٰی
قُلۡ
اِصۡلَاحٌ
لَّہُمۡ
خَیۡرٌ
وَاِنۡ
تُخَالِطُوۡہُمۡ
فَاِخۡوَانُکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
الۡمُفۡسِدَ
مِنَ الۡمُصۡلِحِ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
لَاَعۡنَتَکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
دنیا میں
اور آخرت میں
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
یتیموں کے بارے میں
کہہ دیجیے
اصلاح کرنا
ان کی
بہتر ہے
اور اگر
تم ملا لو انہیں
تو وہ بھائی ہیں تمہارے
اور اللہ
جانتا ہے
فساد کرنے والے کو
اصلاح کرنے والے سے
اور اگر
چاہتا
اللہ
البتہ وہ مشکل میں ڈال دیتا تمہیں
بیشک
اللہ
بہت زبردست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فِی الدُّنۡیَا
وَالۡاٰخِرَۃِ
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡیَتٰمٰی
قُلۡ
اِصۡلَاحٌ
لَّہُمۡ
خَیۡرٌ
وَاِنۡ
تُخَالِطُوۡہُمۡ
فَاِخۡوَانُکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
الۡمُفۡسِدَ
مِنَ الۡمُصۡلِحِ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
لَاَعۡنَتَکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
دنیا میں
اور آخرت میں
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
یتیموں کے بارے میں
آپ کہہ دو
کچھ سنوا رتے ر ہنا
ان کے لیے
بھلا ئی ہے
اور اگر
تم سا تھ ملا لو ان کو
تو بھائی ہیں تمہا رے
اور اللہ تعا لیٰ
خوب جانتا ہے
بگاڑ نے والے کو
سنوارنے والےسے
اور اگر
چاہتا
اللہ تعالی
ضرور وہ مشقت میں ڈال دیتا تمہیں
یقیناً
اللہ تعالیٰ
سب پر غالب
کما ل حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فِى الدُّنْيَا
وَالْاٰخِرَةِ
وَيَسْئَلُوْنَكَ
عَنِ
الْيَتٰمٰي
قُلْ
اِصْلَاحٌ
لَّھُمْ
خَيْرٌ
وَاِنْ
تُخَالِطُوْھُمْ
فَاِخْوَانُكُمْ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
الْمُفْسِدَ
مِنَ
الْمُصْلِحِ
وَلَوْ
شَآءَ
اللّٰهُ
لَاَعْنَتَكُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَزِيْزٌ
حَكِيْمٌ
دنیا میں
اور آخرت
اور وہ آپ سے پوچھتے ہیں
سے (بارہ) میں
یتیم (جمع)
آپ کہ دیں
اصلاح
ان کی
بہتر
اور اگر
ملالو ان کو
تو بھائی تمہارے
اور اللہ
جانتا ہے
خرابی کرنے والا
سے (کو)
اصلاح کرنے والا
اور اگر
چاہتا
اللہ
ضرور مشقت میں ڈالتا تم کو
بیشک
اللہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]