اور وہ تجھ سے حیض کے متعلق پوچھتے ہیں، کہہ دے وہ ایک طرح کی گندگی ہے، سو حیض میں عورتوں سے علیحدہ رہو اور ان کے قریب نہ جائو، یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائیں، پھر جب وہ غسل کر لیں تو ان کے پاس آئو جہاں سے تمھیں اللہ نے حکم دیا ہے۔ بے شک اللہ ان سے محبت کرتا ہے جو بہت توبہ کرنے والے ہیں اور ان سے محبت کرتا ہے جو بہت پاک رہنے والے ہیں۔[222]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡمَحِیۡضِ
قُلۡ
ہُوَ
اَذًی
فَاعۡتَزِلُوا
النِّسَآءَ
فِی الۡمَحِیۡضِ
وَلَا
تَقۡرَبُوۡہُنَّ
حَتّٰی
یَطۡہُرۡنَ
فَاِذَا
تَطَہَّرۡنَ
فَاۡتُوۡہُنَّ
مِنۡ حَیۡثُ
اَمَرَکُمُ
اللّٰہُ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
التَّوَّابِیۡنَ
وَیُحِبُّ
الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
حیض کے بارے میں
کہہ دیجیے
وہ
اذیت ہے
تو الگ رہو
عورتوں سے
حیض میں
اور نہ
تم قریب جاؤ ان کے
یہاں تک کہ
وہ پاک ہوجائیں
پھر جب
وہ اچھی طرح پاک ہوجائیں
تو آؤ ان کے پاس
جہاں سے
حکم دیا تمہیں
اللہ نے
بیشک
اللہ
محبت رکھتا ہے
بہت توبہ کرنے والوں سے
اور وہ محبت رکھتا ہے
پاک صاف رہنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡمَحِیۡضِ
قُلۡ
ہُوَ
اَذًی
فَاعۡتَزِلُوا
النِّسَآءَ
فِی الۡمَحِیۡضِ
وَلَا
تَقۡرَبُوۡہُنَّ
حَتّٰی
یَطۡہُرۡنَ
فَاِذَا
تَطَہَّرۡنَ
فَاۡتُوۡہُنَّ
مِنۡ حَیۡثُ
اَمَرَکُمُ
اللّٰہُ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
التَّوَّابِیۡنَ
وَیُحِبُّ
الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
حیض کے بارے میں
آپ کہہ دو
وہ
گندگی ہے
چنا نچہ تم الگ رہو
عورتوں سے
حیض میں
اور نہ
تم قریب جاؤ ان کے
یہاں تک کہ
وہ پاک ہوجائیں
پھر جب
وہ غسل کر لیں
توتم آؤ ان کے پاس
جہاں سے
حکم دیاہے تمہیں
اللہ تعالیٰ نے
واقعی
اللہ تعا لیٰ
محبت کر تا ہے
بہت توبہ کرنے والوں سے
اور وہ محبت کرتاہے
پاک رہنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَسْئَلُوْنَكَ
عَنِ
الْمَحِيْضِ
قُلْ
ھُوَ
اَذًى
فَاعْتَزِلُوا
النِّسَآءَ
فِي
الْمَحِيْضِ
وَلَا تَقْرَبُوْھُنَّ
حَتّٰى
يَطْهُرْنَ
فَاِذَا
تَطَهَّرْنَ
فَاْتُوْھُنَّ
مِنْ حَيْثُ
اَمَرَكُمُ
اللّٰهُ
اِنَّ
اللّٰهَ
يُحِبُّ
التَّوَّابِيْنَ
وَيُحِبُّ
الْمُتَطَهِّرِيْنَ
اور وہ پوچھتے ہیں آپ سے
سے (بارہ)
حالتِ حیض
آپ کہ دیں
وہ
گندگی
پس تم الگ رہو
عورتیں
میں
حالت حیض
اور نہ قریب جؤ ان کے
یہانتک کہ
وہ پاک ہوجائیں
پس جب
وہ پاک ہوجائیں
تو آؤ ان کے پاس
جہاں سے
حکم دیا تمہیں
اللہ
بیشک
اللہ
دوست رکھتا ہے
توبہ کرنے والے
اور دوست رکھتا ہے
پاک رہنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]