اور میں تم سے اور ان چیزوں سے جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، کنارہ کرتا ہوں اور اپنے رب کو پکارتا ہوں، امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکارنے میں بے نصیب نہیں ہوں گا۔[48]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَعۡتَزِلُکُمۡ
وَمَا
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَاَدۡعُوۡا
رَبِّیۡ
عَسٰۤی
اَلَّاۤ
اَکُوۡنَ
بِدُعَآءِ
رَبِّیۡ
شَقِیًّا
اور میں چھوڑتا ہوں آپ کو
اور جنہیں
تم پکارتے ہو
سوائے
اللہ کے
اور میں پکارتا ہوں
اپنے رب کو
امید ہے
کہ نہ
میں ہو گا
پکار
اپنے رب کو
محروم/بدنصیب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَعۡتَزِلُکُمۡ
وَمَا
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَاَدۡعُوۡا
رَبِّیۡ
عَسٰۤی
اَلَّاۤ
اَکُوۡنَ
بِدُعَآءِ
رَبِّیۡ
شَقِیًّا
اور میں کنارہ کشی کرتا ہوں تم سے
اور جن کو
تم پکارتے ہو
اللہ تعالیٰ کےسوا
اور میں پکارتا ہوں
اپنے رب کو
امید ہے
یہ کہ نہیں
ہوں گا میں
پکارنے میں
اپنے رب کو
نا مراد
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَعْتَزِلُكُمْ
وَمَا
تَدْعُوْنَ
مِنْ دُوْنِ
اللّٰهِ
وَاَدْعُوْا
رَبِّيْ
عَسٰٓى
اَلَّآ اَكُوْنَ
بِدُعَآءِ
رَبِّيْ
شَقِيًّا
اور کنارہ کشی کرتا ہوں تم سے
اور جو
تم پرستش کرتے ہو
سوائے
اللہ
اور میں عبادت کروں گا
اپنا رب
امید ہے
کہ نہ رہوں گا
عبادت سے
اپنا رب
محروم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]