اور اللہ ان لوگوں کو جنھوں نے ہدایت پائی، ہدایت میں زیادہ کرتا ہے اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے ہاں ثواب کے اعتبار سے بہتر اور انجام کے لحاظ سے کہیں اچھی ہیں۔[76]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَزِیۡدُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
اہۡتَدَوۡا
ہُدًی
وَالۡبٰقِیٰتُ
الصّٰلِحٰتُ
خَیۡرٌ
عِنۡدَ
رَبِّکَ
ثَوَابًا
وَّخَیۡرٌ
مَّرَدًّا
اور زیادہ کرتا ہے
اللہ
ان کو جنہوں نے
ہدایت پائی
ہدایت میں
اور باقی رہنے والی
نیکیاں
بہتر ہیں
نزدیک
آپ کے رب کے
ثواب میں
اور بہتر ہیں
انجام میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَزِیۡدُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
اہۡتَدَوۡا
ہُدًی
وَالۡبٰقِیٰتُ
الصّٰلِحٰتُ
خَیۡرٌ
عِنۡدَ
رَبِّکَ
ثَوَابًا
وَّخَیۡرٌ
مَّرَدًّا
اور زیادہ کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
اُن لوگوں کو
جنہوں نے ہدایت پائی
ہدایت میں
اور باقی رہنے والی
نیکیاں
بہتر ہیں
نزدیک
آپ کے رب کے
ثواب میں
اور بہتر ہیں
انجام کے اعتبار سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَزِيْدُ
اللّٰهُ
الَّذِيْنَ اهْتَدَوْا
هُدًى
وَالْبٰقِيٰتُ
الصّٰلِحٰتُ
خَيْرٌ
عِنْدَ رَبِّكَ
ثَوَابًا
وَّخَيْرٌ
مَّرَدًّا
اور زیادہ دیتا ہے
اللہ
جن لوگوں نے ہدایت حاصل کی
ہدایت
اور باقی رہنے والی
نیکیاں
بہتر
تمہارے رب کے نزدیک
باعتبار ثواب
اور بہتر
باعتبار انجام
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]