وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لِلرَّحۡمٰنِ اَنۡ یَّتَّخِذَ وَلَدًا ﴿ؕ۹۲﴾
حالانکہ رحمان کے لائق نہیں کہ وہ کوئی اولاد بنائے۔[92]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَا
|
And not |
يَنْبَغِي ب غ ي |
is appropriate بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ مترادفات .زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
|
|
لِلرَّحْمَنِ ر ح م |
for the Most Gracious |
أَنْ
|
that |
يَتَّخِذَ أ خ ذ |
He should take اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
وَلَدًا و ل د |
a son اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .وَالِدٌ، اَبْ، وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
| وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔ مترادفات .ولد ، ولید ، مولود،
|
|