🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة طه
لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا وَ مَا تَحۡتَ الثَّرٰی ﴿۶﴾
اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور جو ان دونوں کے درمیان ہے اور جو گیلی مٹی کے نیچے ہے۔[6]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
لَهُ
To Him (belongs)
مَا
whatever
فِي
(is) in
السَّمَاوَاتِ
س م و
the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَمَا
and whatever
فِي
(is) in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
وَمَا
and whatever
بَيْنَهُمَا
ب ي ن
(is) between both of them
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
وَمَا
and whatever
تَحْتَ
ت ح ت
(is) under
الثَّرَى
ث ر ي
the soil