🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة طه
اِنَّکَ کُنۡتَ بِنَا بَصِیۡرًا ﴿۳۵﴾
بے شک تو ہمیشہ ہمارے حال کو خوب دیکھنے والا رہا ہے۔[35]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّكَ
Indeed [You]
كُنْتَ
ك و ن
You are
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
بِنَا
of us
بَصِيرًا
ب ص ر
All-Seer
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،