تو ہم بھی ہر صورت تیرے پاس اس جیسا جادو لائیں گے، پس تو ہمارے درمیان اور اپنے درمیان وعدے کا ایک وقت طے کردے کہ نہ ہم اس کے خلاف کریں اور نہ تو، ایسی جگہ میں جو مساوی ہو۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَنَاۡتِیَنَّکَ
بِسِحۡرٍ
مِّثۡلِہٖ
فَاجۡعَلۡ
بَیۡنَنَا
وَبَیۡنَکَ
مَوۡعِدًا
لَّانُخۡلِفُہٗ
نَحۡنُ
وَلَاۤ
اَنۡتَ
مَکَانًا
سُوًی
پس البتہ ہم بھی ضرور آئیں گے تیرے پاس
جادو
ایسا ہی
پس مقرر کر
درمیان ہمارے
اور درمیان اپنے
وعدے کا وقت
نہیں ہم خلاف کریں گے اس سے
ہم
اور نہ
تم
ایک جگہ ہو
ہموار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَنَاۡتِیَنَّکَ
بِسِحۡرٍ
مِّثۡلِہٖ
فَاجۡعَلۡ
بَیۡنَنَا
وَبَیۡنَکَ
مَوۡعِدًا
لَّانُخۡلِفُہٗ
نَحۡنُ
وَلَاۤ اَنۡتَ
مَکَانًا
سُوًی
تو ہم ضرور لائیں گے تمہارے پاس
جادو کو
ایسا ہی
چنانچہ مقرر کر لو
درمیان ہمارے
اور اپنے درمیان
ایک وعدے کا وقت
نہ ہم خلاف کریں گے اس کے
ہم
اور نہ تم
ایسی جگہ میں
جو ہموار ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَنَاْتِيَنَّكَ
بِسِحْرٍ
مِّثْلِهٖ
فَاجْعَلْ
بَيْنَنَا
وَبَيْنَكَ
مَوْعِدًا
لَّا نُخْلِفُهٗ
نَحْنُ
وَلَآ
اَنْتَ
مَكَانًا سُوًى
پس ضرور ہم تیرے مقابل لائیں گے
ایک جادو
اس جیسا
پس مقرر کر
ہمارے درمیان
اور اپنے درمیان
ایک وعدہ (وقت)
ہم اس کے خلاف نہ کریں
ہم
اور نہ
تو
ایک ہموار میدان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]