اور اسی طرح ہم نے اسے عربی قرآن بنا کرنازل کیا اور اس میں ڈرانے کی باتیں پھیر پھیر کر بیان کیں، شاید کہ وہ ڈر جائیں، یا یہ ان کے لیے کوئی نصیحت پیدا کردے۔[113]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ کَذٰلِکَ
اَنۡزَلۡنٰہُ
قُرۡاٰنًا
عَرَبِیًّا
وَّصَرَّفۡنَا
فِیۡہِ
مِنَ الۡوَعِیۡدِ
لَعَلَّہُمۡ
یَتَّقُوۡنَ
اَوۡ
یُحۡدِثُ
لَہُمۡ
ذِکۡرًا
اور اسی طرح
نازل کیا ہم نے اسے
قرآن
عربی
اور پھیر پھیر کر لائے ہم
اس میں
وعیدوں/تنبیہات میں سے
شاید کہ وہ
وہ ڈر جائیں
یا
وہ پیدا کر دے
ان کے لیے
کوئی نصیحت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ کَذٰلِکَ
اَنۡزَلۡنٰہُ
قُرۡاٰنًا
عَرَبِیًّا
وَّصَرَّفۡنَا
فِیۡہِ
مِنَ الۡوَعِیۡدِ
لَعَلَّہُمۡ
یَتَّقُوۡنَ
اَوۡ
یُحۡدِثُ
لَہُمۡ
ذِکۡرًا
اور اسی طرح
نازل کیا ہم نے اس کو
قرآن
عربی بناکر
اور طرح طرح سے بیان کی ہیں ہم نے
اس میں
کچھ وعیدیں
شاید کہ وہ
ڈر جائیں
یا
پیدا کر دے گا
ان کے لیے
کوئی نصیحت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
اَنْزَلْنٰهُ
قُرْاٰنًا
عَرَبِيًّا
وَّصَرَّفْنَا فِيْهِ
مِنَ
الْوَعِيْدِ
لَعَلَّهُمْ
يَتَّقُوْنَ
اَوْ يُحْدِثُ
لَهُمْ
ذِكْرًا
اور اسی طرح
ہم نے اس پر نازل کیا
قرآن
عربی
اور ہم نے طرح طرح سے بیان کیے اس میں
سے
ڈراوے
تاکہ وہ
پرہیزگار ہوجائیں
یا وہ پیدا کردے
ان کے لیے
کوئی نصیحت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]