بلکہ انھوں نے کہا یہ خوابوں کی پریشان باتیں ہیں، بلکہ اس نے اسے گھڑ لیا ہے، بلکہ یہ شاعر ہے، پس یہ ہمارے پاس کوئی نشانی لائے جیسے پہلے (رسول) بھیجے گئے تھے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
قَالُوۡۤا
اَضۡغَاثُ
اَحۡلَامٍۭ
بَلِ
افۡتَرٰىہُ
بَلۡ
ہُوَ
شَاعِرٌ
فَلۡیَاۡتِنَا
بِاٰیَۃٍ
کَمَاۤ
اُرۡسِلَ
الۡاَوَّلُوۡنَ
بلکہ
انہوں نے کہا
پریشان
خواب ہیں
بلکہ
اس نے گھڑ لیا ہے اسے
بلکہ
وہ
شاعر ہے
پس چاہیے کہ لائے ہمارے پاس
کوئی نشانی
جیسا کہ
بھیجے گئے
پہلے(رسول)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
قَالُوۡۤا
اَضۡغَاثُ
اَحۡلَامٍۭ
بَلِ
افۡتَرٰىہُ
بَلۡ
ہُوَ
شَاعِرٌ
فَلۡیَاۡتِنَا
بِاٰیَۃٍ
کَمَاۤ
اُرۡسِلَ
الۡاَوَّلُوۡنَ
بلکہ
وہ کہتے ہیں
پریشان باتیں ہیں
خوابوں کی
بلکہ
اس نے وہ گھڑ لیا ہے
بلکہ
وہ
شاعر ہے
پس وہ لائے ہمارے پاس
کوئی معجزہ
جیسا کہ
بھیجا گیا تھا
پہلوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
بَلْ
قَالُوْٓا
اَضْغَاثُ
اَحْلَامٍ
بَلِ
افْتَرٰىهُ
بَلْ هُوَ
شَاعِرٌ
فَلْيَاْتِنَا
بِاٰيَةٍ
كَمَآ
اُرْسِلَ
الْاَوَّلُوْنَ
بلکہ
انہوں نے کہا
پریشان
خواب
بلکہ
اسنے گھڑ لیا
بلکہ وہ
ایک شاعر
پس وہ ہمارے پاس لے آئے
کوئی نشانی
جیسے
بھیجے گئے
پہلے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]