وَ ہٰذَا ذِکۡرٌ مُّبٰرَکٌ اَنۡزَلۡنٰہُ ؕ اَفَاَنۡتُمۡ لَہٗ مُنۡکِرُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
اور یہ ایک با برکت نصیحت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے، تو کیا تم اسی سے منکر ہو؟[50]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَهَذَا
|
And this |
ذِكْرٌ ذ ك ر |
(is) a Reminder |
مُبَارَكٌ ب ر ك |
blessed مُبَارَك:ہر وہ چیز جو خیر کا پہلو لیے ہو اور نتیجہ خیز ثابت ہو۔ مترادفات .مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
| تَبَارَك:اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات۔ مترادفات .مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
|
|
أَنْزَلْنَاهُ ن ز ل |
which We (have) revealed نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
أَفَأَنْتُمْ
|
Then are you? |
لَهُ
|
of it |
مُنْكِرُونَ ن ك ر |
rejecters نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔ مترادفات .نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| نَکَّر:روپ بدل لینا۔ مترادفات .بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔ مترادفات .نَکِرَ، نَقَمَ،
|
|