اور ہم نے انھیں ایسے پیشوا بنایا جو ہمارے حکم کے ساتھ رہنمائی کرتے تھے اور ہم نے ان کی طرف نیکیاں کرنے اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے کی وحی بھیجی اور وہ صرف ہماری عبادت کرنے والے تھے۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنٰہُمۡ
اَئِمَّۃً
یَّہۡدُوۡنَ
بِاَمۡرِنَا
وَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡہِمۡ
فِعۡلَ
الۡخَیۡرٰتِ
وَاِقَامَ
الصَّلٰوۃِ
وَاِیۡتَآءَ
الزَّکٰوۃِ
وَکَانُوۡا
لَنَا
عٰبِدِیۡنَ
اور بنایا ہم نے انہیں
امام
وہ رہنمائی کرتے تھے
ہمارے حکم سے
اور وحی کی ہم نے
طرف ان کے
کرنے کو
بھلائیاں
اور قائم کرنا
نماز کا
اور ادا کرنا
زکؤۃ کا
اور تھے وہ
ہمارے لیے
عبادت گزار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنٰہُمۡ
اَئِمَّۃً
یَّہۡدُوۡنَ
بِاَمۡرِنَا
وَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡہِمۡ
فِعۡلَ الۡخَیۡرٰتِ
وَاِقَامَ
الصَّلٰوۃِ
وَاِیۡتَآءَ
الزَّکٰوۃِ
وَکَانُوۡا
لَنَا
عٰبِدِیۡنَ
اور بنایا ہم نے اُن کو
امام
وہ راہ نمائی کرتے تھے
ہمارے حکم سے
اور وحی کی ہم نے
طرف اُن کی
نیکیاں کرنے کی
اور قائم کرنے کی
نماز
اور ادا کرنے کی
زکوٰۃ
اور تھے وہ
ہمارے لیے
عبادت کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَعَلْنٰهُمْ
اَئِمَّةً
يَّهْدُوْنَ
بِاَمْرِنَا
وَاَوْحَيْنَآ
اِلَيْهِمْ
فِعْلَ الْخَيْرٰتِ
وَ
اِقَامَ
الصَّلٰوةِ
وَاِيْتَآءَ
الزَّكٰوةِ
وَكَانُوْا
لَنَا
عٰبِدِيْنَ
اور ہم نے انہیں بنایا
(جمع) امام (پیشوا)
وہ ہدایت دیتے تھے
ہمارے حکم سے
اور ہم نے وحی بھیجی
ان کی طرف
نیک کام کرنا
اور
قائم کرنا
نماز
اور ادا کرنا
زکوۃ
اور وہ تھے
ہمارے ہی
عبادت کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]