یا جیسے آسمان سے اترنے والی بارش، جس میں کئی اندھیرے ہیں اور گرج اور چمک ہے، وہ کڑکنے والی بجلیوں کی وجہ سے موت کے ڈر سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں اور اللہ کافروں کو گھیرنے والا ہے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
کَصَیِّبٍ
مِّنَ السَّمَآءِ
فِیۡہِ
ظُلُمٰتٌ
وَّ رَعۡدٌ
وَّ بَرۡقٌ
یَجۡعَلُوۡنَ
اَصَابِعَہُمۡ
فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ
مِّنَ الصَّوَاعِقِ
حَذَرَ
الۡمَوۡتِ
وَ اللّٰہُ
مُحِیۡطٌۢ
بِالۡکٰفِرِیۡنَ
یا
جیسےزور دار بارش
آسمان سے
اس میں
اندھیرے
اور گرج
اور بجلی ہے
وہ ڈال لیتے ہیں
انگلیاں اپنی
اپنے کانوں میں
بجلی کی کڑاکوں سے
بچنے کے لئے
موت سے
اور اللہ
گھیرنے والا ہے
کافروں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
کَصَیِّبٍ
مِّنَ السَّمَآءِ
فِیۡہِ
ظُلُمٰتٌ
وَّ رَعۡدٌ
وَّ بَرۡقٌ
یَجۡعَلُوۡنَ
اَصَابِعَہُمۡ
فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ
مِّنَ الصَّوَاعِقِ
حَذَرَ
الۡمَوۡتِ
وَ اللّٰہُ
مُحِیۡطٌۢ
بِالۡکٰفِرِیۡنَ
یا
جیسے موسلادھار بارش
آسمان سے
جس میں
تاریکیاں ہیں
اور گرج
اورچمک
وہ کرتے ہیں
انگلیاں اپنی
اپنے کانوں میں
کڑکنے والی بجلیوں سے
ڈرسے
موت کے
اور اللہ تعالیٰ
گھیرنے والا ہے
کافروں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
أَوْ کَصَيِّبٍ
مِنَ السَّمَاءِ
فِيهِ
ظُلُمَاتٌ
وَرَعْدٌ
وَبَرْقٌ
يَجْعَلُونَ
أَصَابِعَهُمْ
فِي آذَانِهِمْ
مِنَ الصَّوَاعِقِ
حَذَرَ الْمَوْتِ
وَاللَّهُ
مُحِيطٌ
بِالْکَافِرِينَ
یا جیسے بارش ہو
آسمان سے
اس میں
اندھیرے ہوں
اور گرج
اور بجلی
وہ ٹھونس لیتے ہیں
اپنی انگلیاں
اپنے کانوں میں
کڑک کے سبب
موت کے ڈر سے
اور اللہ
گھیرے ہوئے ہے
کافروں کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]