اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اس میں سے خرچ کرو جو ہم نے تمھیں دیا ہے، اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جس میں نہ کوئی خرید و فروخت ہوگی اور نہ کوئی دوستی اور نہ کوئی سفارش اور کافر لوگ ہی ظالم ہیں۔[254]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡفِقُوۡا
مِمَّا
رَزَقۡنٰکُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
یَوۡمٌ
لَّا
بَیۡعٌ
فِیۡہِ
وَلَا
خُلَّۃٌ
وَّلَا
شَفَاعَۃٌ
وَالۡکٰفِرُوۡنَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگوجو
ایمان لائے ہو
خرچ کرو
اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے تمہیں
اس سے پہلے
کہ
آجائے
وہ دن
نہیں
کوئی خریدوفروخت
اس میں
اور نہ
گوئی دوستی
اور نہ
کوئی سفارش
اور جو کافر ہیں
وہی
ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡفِقُوۡا
مِمَّا
رَزَقۡنٰکُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
یَوۡمٌ
لَّابَیۡعٌ
فِیۡہِ
وَلَا
خُلَّۃٌ
وَّلَا
شَفَاعَۃٌ
وَالۡکٰفِرُوۡنَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگوجو
ایمان لائے ہو
تم خرچ کرو
اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے تمہیں
۔(اس)سے پہلے
کہ
آئے
وہ دن
نہ کوئی تجارت
جس میں
اور نہ
کوئی دوستی
اور نہ
کوئی سفارش
اور کافر
وہی
ظالم ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اَنْفِقُوْا
مِمَّا
رَزَقْنٰكُمْ
مِّنْ قَبْلِ
اَنْ
يَّاْتِيَ
يَوْمٌ
لَّا بَيْعٌ
فِيْهِ
وَلَا خُلَّةٌ
وَّلَا شَفَاعَةٌ
وَالْكٰفِرُوْنَ
ھُمُ
الظّٰلِمُوْنَ
اے
جو ایمان لائے (ایمان والے)
تم خرچ کرو
سے۔ جو
ہم نے دیا تمہیں
سے۔ پہلے
کہ
آجائے
وہ دن
نہ خریدو فروخت
اس میں
اور نہ دوستی
اور نہ سفارش
اور کافر (جمع)
وہی
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]